English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Centesimate Verb ہر سوویں آدمی کو سزا دینا یا قتل کر دینا ۔
Centesimation Noun ہر سوویں آدمی کی سزا یا قتل ۔
Centesimo Noun ایک اطالوی ۔
Centesis Noun جراحی چھید ۔ نقب ۔ بزل ۔
Centesis abdomino Noun جراحت کے لئے پیٹ میں سوراخ کرنا
Centgener Noun پودوں اور جانوروں کی بڑی تعداد جو ایک ہی خاندان سے ہوتے ہیں ۔
Centi سینٹی ۔ سابقہ جو میٹرک اکائیوں میں سوویں حصہ کو ظاہر کرتا ہے ۔ جیسے سینٹی میٹر ۔ cm=0.01 meter
Centi سینٹی ۔ سابقہ جو میٹرک اکائیوں میں سوویں حصہ کو ظاہر کرتا ہے ۔ جیسے سینٹی میٹر ۔ cm=0.01 meter
Centianella Noun زانطیانہ صغیر
Centiare Noun اعشاری نظام۔
Centiday Noun ۱۳ منٹ اور ۲۳ سکنڈ کا وقت جو پودوں کی بالیدگی کے مطالعے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Centifolious Adjective صد برگہ ۔
Centigrade Adjective سو درجے کا گرمی ناپ۔ سینٹی گریڈ پیمانہ۔
Centigrade celsius scale Phrase سینٹی گریڈ ، سو درجے ہونا ، عموماَ تھرمامیٹر کے سکیل پر اس کا اطلاق کیا جاتا ہے جس میں پانی کا نقطہ انجماد صفر اور نقطہ جوش سو درجے ہوتا ہے ۔
Centigrade degree Noun درجہ سنٹی گریڈ ۔ درجہ مٹی ۔
Centigrade scale Noun صفر درجہ تا ۱۰۰ ( سو ) درجہ تک ماپنے کا تھرما میٹر
Centigrade temperature scale Noun سنٹی گریڈ ناپ پیمانہ ۔ پیمانہ حرارت ۔
Centigrade thermometer Noun مئی تپش پیما ۔ سنٹی گریڈ تھرما میٹر ۔
Centigram Noun وزن کی ایک اکائی۔
Centigramme Noun گرام کا سواں حصّہ سنٹی گرام ۔
Centile Noun صدوبہ۔ ایک تقابلی پیمانہ۔
Centile rank Noun اخدّی عدد۔ سینٹائل درجہ۔
Centiliter Noun سینٹی لیٹر۔
Centilitre Noun اعشاری نِظام کی ایک مِقداری اکائی جو ایک لیٹر کے ۱۰۰ ویں حِصّۓ کے برابر ہے ۔
Centillion Noun فرانس میں ایک عدد وصفی۔
Centiloquy Noun بطلیموس کی ایک کتاب جس میں علم نجوم کے متعلق سو اقوال ہیں ۔
Centime Noun مالی اکائی جو ایک فرانک کے ۱۰۰ ویں حِصّے کے برابر ہے ۔ اِس مالیت کا سِکّہ ۔
Centimeter Noun لمبائی کا ایک ناپ۔
Centimeter gram second
Centimetre Noun ایک میٹر کا سواں حِصّہ ۔