English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caution money com Adjective زر ضمانت ۔
Cautionary Adjective تاکیدی۔ ہدایتی۔ تنبیہی۔
Cautioned محتاط کیا ۔
Cautioner Noun ضامن ۔ آگاہ کرنے والا ۔ تنبیہ کرنے والا ۔ خبر دار کرنے والا ۔
Cautionless Adjective بے احتیاط ۔
Cautionry Noun ضمانت ۔
Cautious Adjective عاقبت اندیش۔ بیدار مغز۔ محتاط ۔
Cautious optimism Adjective اچھے نتیجے کی اُمیدیں ۔ محتاط رجائیت ۔
Cautiously Adverb با احتیاط ۔ دور اندیشانہ۔ خبردار ہو کر۔
Cautiousness Noun ہوشیاری۔ خبرداری۔ احتیاط ۔
Cava Noun ایک بڑی رگ جس سے خون دل کے داہنے خانے میں واپس آتا ہے ۔
Cava inferior vena Noun ورید اجوف نازل ، اجوف تحتائی
Cava plural of cavum Noun وریر کلاں ، بڑی وریر
Cava scope Noun کہفہ بین ، غار
Cava superior vena Noun زیریں بڑی ورید ، ورید اجوف صاعد ، اجوف فوقانی ، بالائی بڑی ورید
Caval infusion کہفی انتِقال ۔ رینَل خَرابی کے عِلاج کا طَریقہ
Cavalcade Noun گھوڑا گاڑیوں کا جلُوس۔ گاڑیوں یا جہازوں کی قطار
Cavalier Noun فوجی بہادر۔ شہسوار۔ گھڑ چڑھا۔
Cavalier parliament Noun پالیامنٹ ۔
Cavalier servant Noun عاشق ۔ بانکا ۔
Cavaliere servente
Cavalierish Adjective حسن پرست کی طرح ۔ بانکے کی طرح ۔ بے دھڑک ۔
Cavalierism Noun شاہی پسندی ۔ سترھویں صدی میں چارلس اول کے پیرووں کا اصول و عمل ۔
Cavalierly Adverb متکبرانہ
Cavalierness Noun تکبر۔ نخوّت۔
Cavalla Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Cavally Noun فرس البحر۔ سمندری گھوڑا۔ مومی مچھلی۔
Cavalry رسالہ گھڑ سوار فوج ۔
Cavalry bone Noun سواری والی ہڈی
Cavalry sword تلوار جس کی نوک خمدار ہوتی ہے ۔