English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caudal block Noun مقامی طور پر انجکشن لگا کر دمچی والے حصہ کو بے حس کرنا
Caudal flexure Noun دم کا خم
Caudally Adverb دُم دارانہ ۔
Caudalward Noun زنب رخ
Caudate Adjective کاڈیٹ ۔ اکیومینیٹ ۔ نوک دار ۔ پتے کی چوٹی نوک دار نوکیلا پتا ۔ مثلا پیپل ۔
Caudate nucieus Noun ذيلی مرکزہ ۔ اعصابی مواد کا جتھ جو مخططی جسم کی تشکيل کرتا ہے ۔
Caudation Noun دُم داری۔ دُم چھلا رکھنے کی حالت۔
Caudex Adjective کاڈیکس ۔ تنا ۔ ساق ۔ جذع ۔ بالخصوص پام یا کھجور کے درخت کا تنا ۔
Caudex carebri Noun ساق دماغ
Caudicle Noun زر بند ۔ ذنیبہ ۔ ساقہ ۔ ڈالی ۔
Caudiform Adjective دُم نما ۔ دم کی شکل کا ۔
Caudillo Noun ۔ کوتھیلیا۔لاطینی امریکہ کا سربراہ ریاست۔
Caudle Adjective دم کی مانند ، جانوروں کی دم کی طرح ، پونچھ کو ہلانے کی اچھوانی ، مسالے ، شکر اور شراب کا حریرہ ۔
Caudle cup Noun دو دستہ ظرف۔ برتن۔ پیالہ جس کے دو دستے ہوں۔
Caufle Noun کافل کا متبادل ۔
Caught پکڑا ۔
Caught dead Verb مشتہر ہونا ۔ پایا جانا ۔
Caught him a blow one Adjective اس کے دو ایک گھونسے مارے یا رسید کئے ۔
Caught in a storm Adverb طوفان میں پھنس گیا ۔ طوفان میں گھر گیا ۔
Caught in the act رَنگے ہاتھوں پَکڑا گَيا ۔
Caught short Verb تیار نہ پایا جانا ۔
Caught with chaff Noun آسانی سے دام میں آنے والا ۔
Cauk Verb رام کھلی چونا ۔ بھاری وزن دار انفلینی یا اسپار ۔
Cauking Noun درز دوزی کرنے کا عمل ۔
Caul Noun شبکہ۔ بال جالی۔ ایک قسم کی جالی دار ٹوپی۔
Caul of the heart Noun دل ۔
Cauld کر سکا ۔
Cauldrife Adjective ٹھنڈا ۔ خنک ۔ خنک پذیر ۔
Cauldron Noun دھات کی کیتلی۔ اُبالنے کا بڑا برتن۔ دیگ۔
Caulescent Adjective ساقدار ۔ وہ پودا جس کا تنا ساق سے باہر معلوم ہو ۔