English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caulicle Noun ساق جنین ۔ ساقہ ۔ جنین ۔
Caulicole Noun آٹھ آرائشی ڈنڈیوں میں سے ایک ڈنڈی جو کورنتھین ستون کے سرے میں ہوتی ہے ۔
Caulicolous Adjective دوسرے پودوں کے تنوں پر اگنے والے پودے ۔ ساق پاش ۔ ساق نمو ۔
Caulicule Noun ساق جنین ۔
Cauliculus Adjective کالی کلس ۔ ساق گلی ۔ مرکزی تنے سے ابھرنے والی شاخ جس پر پھول آتے ہیں ۔
Cauliflorous Adjective تنے سے پھول نکلنے والا ۔ تنے سے پھولنے والا ۔
Cauliflory Adjective کالی فلوری ۔ ساق گلی ۔ مرکزی تنے سے ابھرنے والی شاخ جس پر پھول آتے ہیں ۔
Cauliflower Noun گوبھی۔ پھُول گوبھی۔ یہ پھول بڑا اور گھَنا ہوتا ہے۔
Cauliflower axeresccnce
Cauliflower ear Noun ساقدار کان۔ کان کا بیرونی حصے کی بِگڑی شکل۔
Cauliflower growth Noun کینسر کی ایک قسم جو متاثرہ جگہ پر پھوڑا بنا دیتی ہے ۔
Cauliflowergrowth Phrase گوبھی اگاﺅ ۔
Cauliform Adjective شاخ نما ۔ شاخ کی شکل والا ۔
Caulilfower Noun گوبھی کا پھول ، قبنیط
Cauline Adjective ساقوی ۔
Caulis Noun چار خاص ڈنڈیوں میں سے ایک ۔ ساق یا تنا ۔
Caulk Verb ریشے یا تار کول سے جہازوں کی درزیں بند کرنا ۔
Caulked سوراخوں کو بھرا ۔
Caulker Noun جہاز کی درز دوزی کرنے والا ۔ درز دوز ۔
Caulo
Caulocarpic Adjective ایسا پودا جس کے تنے میں سالوں سال پھول اور پھل نکلتے ہیں ۔
Caulome Noun ساق ۔ تنا ۔ شاخ ۔
Caulomic Adjective ساقوی ۔
Cauma Noun بخار کی سوزش ۔ تپش ۔ حرارت ۔ تپ ۔
Caumatic Adjective بخار کی سوزش سے متعلق ۔
Caunter Noun طبقات ارض کا ترچھا شگاف جس میں معدنی شے ہوتی ہے ۔
Caunula Noun زخم سے رطوبت نکالنے کا آلہ ۔
Causa Noun وجہ سبب ۔ علت ۔
Causa causans Noun فوری اور موثر وجہ ۔
Causa falsa