English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Butalib Name بوطالب ۔ ابوطالب حضرت محمدﷺکے چچا کی کنیت جو حٰضرت علی شیر خُدا کے والد تھے ۔
Butam Name بُوتَم ۔ بچہ ۔ شیر خوار ۔ کم سِن ۔
Butanal or butyraldehyde بیوٹانل یا بوٹائرل ڈی ہائیڈ ۔ بے رنگ شعلہ گیر سیال ۔ نقطہ اُبال 75.7سینٹی گریڈ اسے پلاسٹک اور ربر ِانڈسٹری میں استعمال کرتے ہیں ۔
Butane Noun بے رَنگ ہائيڈرو کاربَن گيس ۔
Butane c4 h10
Butanedioic acid or succinic acid hooc ch2 ch2 cooh
Butanedione ch3 cococh3 بیوٹا نیڈیون ۔ ڈائی ایسٹائل یا بائی ایسٹائل ۔ زرد رنگ کامائع نقطہ جوش ۸۹ سینٹی گریڈ ۔ مکھن میں یایا جاتا ہے خوشبو یا مہک کے لیۓ استعمال ہوتا ہے ۔
Butanoic acid butyric acid c3h7cooh
Butanol Noun بِيوٹانَل الکُحَل ۔
Butanolc4h10o one of two isomeric alcohol Phrase بیوٹانول ، بیوٹائل الکوحل ایک مائع جو چار ہم ترکیب اقسام میں موجود ہیں ۔
Butanols c4h9oh
Butanone methyl ethyl ketone ch3coc2h5
Butazolidine Phrase بوٹاز ولیڈین : دیکھئے فینائل بوٹازون ۔ ایک مشہور دوائی اس کی ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام برائے اکیوٹ گوﺅٹ یا نقرس ۔ آسٹیو آر تھرائی ٹس ۔ اس کا ایک ٹیکہ روزانہ کو لہے کے عضلات میں پانچ ایام تک برائے عرق النساء یا شیاٹیکا ۔
Butch Noun, Adjective مردانہ ۔ مضبوط ۔ مردانی عورت ۔ مردانہ وضع کی ہم جِنس پرست عورت ۔ طاقتور ۔
Butcher Noun قصاب ۔ قصائی ۔ سفاک ۔ جلاد ۔ ظالم ۔ فرمانروا ۔
Butcher bird Noun لَٹُورا ۔ چِڑِيوں اور کيڑوں کی کھال کانٹوں پَر کھينچ کَر کھانے والا جَلّاد پَرِندَہ ۔
Butcher bird Noun لَٹُورا ۔ چِڑِيوں اور کيڑوں کی کھال کانٹوں پَر کھينچ کَر کھانے والا جَلّاد پَرِندَہ ۔
Butcher fly
Butcher meat
Butcher s bill
Butcherer Noun خُونی ۔ بے رَحَم ۔ جَلّاد ۔
Butcherly Adverb شقی القلبی سے ۔ قصائی پن سے ۔
Butchers bill
Butchers broom
Butchers broom
Butchers meat
Butchery Noun خوں ریزی ۔ خون ناحق ۔
Butea Noun پھلی دار درختوں کی ایک قسم ۔
Butea monosperma Noun ڈھاک پلاس گل ٹیسو کمر کس پلاشی
Butea parviflora Noun پلاس کمرکس