butazolidine – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوٹاز ولیڈین : دیکھئے فینائل بوٹازون ۔ ایک مشہور دوائی اس کی ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام برائے اکیوٹ گوﺅٹ یا نقرس ۔ آسٹیو آر تھرائی ٹس ۔ اس کا ایک ٹیکہ روزانہ کو لہے کے عضلات میں پانچ ایام تک برائے عرق النساء یا شیاٹیکا ۔

🔹 Roman Urdu