English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Brocatella | Noun | نقلی کمخواب جو پردہ یا غلاف یا پوشاک بنانے کے مصرف میں آۓ ۔ |
| Brocatello | Noun | رنگین یا رنگین ریشے دار گولیاں ۔ |
| Broccoli | Noun | شاخ گوبھی ۔ گوبھی کا شاخ دار پُھول |
| Broch | Noun | مقابل تاریخ کی ایک عمارت جو ایک قسم کے گول مینار کی طرح تھی اور جس کے اندر انسان کے رہنے کی کوٹھریاں تھیں ۔ |
| Brochantite | Noun | ایک معدنی شئے جس کا نام براچینٹ پر رکھا گیا ہے ۔ |
| Broche | Verb | کِسی چیز کو سینے کے لیے ڈھیلے ٹانگے لگانا ۔ |
| Brochette | Noun | سِيخ ۔ تَکلَہ ۔ |
| Brochidodromous | Adjective | بروکیڈوڈ رومس ۔ بروکیڈوڈرومس ۔ پتوں میں رگ بندی ۔ جس میں ثانوی رگیں بڑی رگ میں سے پھوٹتی ہیں ۔ خم اوپر کی طرف پتوں کے کنارے کی طرف ہوتا ہے ۔ |
| Brochure | Noun | اشتہاری تحریر ، کتابچہ ، رسالہ ۔ |
| Brocillin | Phrase | دیکھو ۔ |
| Brock | Noun | يورپی بِجُّو ۔ قابِل نَفرَت شَخَص ۔ |
| Brock ercent | Noun | بروکا کا بولنے کی تحریک کا مرکز |
| Brocken hearted | — | — |
| Brocket | Noun | سُرخ سِينگوں والا (نَر) ہِرن ۔ |
| Brod | Noun | آنکس ۔ کانٹا ۔ آنکس کی چُبھن ۔ |
| Broderer | Noun | لندن شہر کی تجارتی کمپنیوں کا نام ۔ |
| Broderie anglaise | Noun | سفید سوتی کپڑے پر پھلکاری ۔ سفید کپڑے پر کڑھائی ۔ سوتی کپڑے پر کڑھائی کا کام ۔ |
| Brodie | Adjective | مغز استخواں کی سوزش ۔ |
| Brodie s abscess | — | — |
| Brodies abscess | — | — |
| Brog | Noun | سوراخ کرنے یا چبھانے کا ایک آلہ ۔ ٹکوا ۔ ٹکوا سے بنایا ہوا سوراخ ۔ |
| Brogan | Name | بروگن: فراق زدہ عورت ۔ مہجور عورت ۔ |
| Broggerite | Noun | ایک قسم کا پتھر ۔ مثل اور انینیٹ ۔ |
| Broggle | Verb | کانٹے کے ذریعہ ایل مچھلی کا شکار کرنا ۔ |
| Brogi | Name | بروگی ۔ فراق زدہ مرد ۔ مہجور ۔ |
| Brogue | Noun | گالف کھيلنے کا موزَہ ۔ |
| Broiden | Adjective | ملا کر بنا ہوا ۔ گندھا ہوا ۔ بڑی مہارت و ہوشیاری سے تیار کیا ہوا ۔ |
| Broider | Verb | کشیدہ کاری سے سجانا ۔ منبت کاری کرنا ۔ |
| Broidery | Noun | کمخواب ۔ زربفت ۔ سنہری تار کشی ۔ منبت کاری ۔ |
| Broil | Noun, Verb | جھگڑا ۔ لڑائی ۔ دنگا ۔ ہنگامہ ۔ فساد ۔ کوئلوں پر پکانا ۔ بھوننا ۔ |