English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Broadmoor پاگل خانہ ۔
Broadness Noun فَراخی ۔ کُشادگی ۔
Broadsheet Noun کاغذ کا ایک بڑا شیٹ جو ایک ہی طرف سے چھپا ہو ۔ خصوصاً کوئی اعلان ۔
Broadside Adjective ایک رُخ کی طرف مڑا ہوا ۔ ایک طرف مڑا ہوا ۔
Broadside on Adverb آڑے انداز میں ۔ چوڑائی کے رُخ ۔ باہر کی جانب یا بالکل سامنے کی طرف ۔
Broadside on position Noun سیدھی وضع ۔
Broadside onface on stem on etc
Broadsided کسی دوسری گاڑی سے ٹکڑائی ۔
Broadsider Noun یک رخے چھپے ہوۓ کاغذ کے تختوں کو جمع کرنے والا ۔
Broadsword Noun چوڑے پھل کی تِلوار جو کاٹنے نہ کہ گھونپنے کے لیے ہو ۔ چوڑے پھل کی تِلوار ۔
Broadtail Noun قراقلی بھیڑ ۔ نیز اِس کے برّے کا اون ۔ ایسی بھیڑ جس کی اون بر والی ہو ۔
Broadway Noun بَڑی سَڑَک يا شاہراہ ۔
Broadways Adverb چوڑائی میں ۔ عرضاً چوڑائی کے رُخ ۔ آڑے انداز میں ۔
Brob Noun تَکُونی ميخ ۔
Brobdingnag Noun سوئفٹ کی کتاب کا ایک خیالی ملک جہاں ہر چیز عظیم پیمانے پر یا عظیم الجثہ تھیں ۔
Brobdingnagian Noun, Adjective ديو ہيکَل ۔ عَفريت ۔ دیو زاد
Broca Noun دماغ میں گویائی سے متعلق مقام جو سیریبرم میں واقع ہے یہاں پر نقص کے نتیجے میں انسان قوت گویائی سے محروم ہو سکتا ہے ۔
Broca area
Broca s area Noun نزد شمی رقبہ
Brocaa area
Brocade کمخواب جامعہ دار زربفت ۔
Brocaded Adjective بُنا ہُوا بروکيڈ ۔زَری کا کام رَکھنے والا ۔
Brocadopa Noun لیووڈوپا کا تجارتی نام
Brocard Noun مسئلہ قانونی ۔
Brocas aphasia دماغی نقص کی وجہ سے لکنت ۔
Brocas aphasia دماغی نقص کی وجہ سے لکنت ۔
Brocas area Noun دماغ کے سامنے بائیں جانِب کا ایک حِصَّہ جو قُوَّت گویائی کو کنٹرول کرتا ہے ۔
Brocas area Noun دماغ کے سامنے بائیں جانِب کا ایک حِصَّہ جو قُوَّت گویائی کو کنٹرول کرتا ہے ۔
Brocas convolution
Brocatel brocatelle