English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Broad side Noun آڑا ۔ چوڑا رُخ ۔
Broad spectrum Adjective وَسيعُ العمَل ۔ضِد حيوی ادوِيات سے مُتَعلِق ۔
Broad spectrum Adjective وَسيعُ العمَل ۔ضِد حيوی ادوِيات سے مُتَعلِق ۔
Broad spectrum antibiotic Noun بیکٹیریا کی کثیر اقسام کے خلاف موثر مادہ
Broad spoken Adjective بے باک ۔ صاف صاف ۔ صاف گو ۔
Broad sword Noun چوڑی تَلوار ۔
Broad thumb Verb دیکھیے ۔
Broad tool سنگ تراش کی چوڑی چھینی ۔ رندا ۔
Broad transcription Noun تحریری محتوی ۔ عمودی تحریر ۔ صریحی تحریر ۔
Broad wife Noun باندی ۔ غُلام عورت
Broad wise Adverb عرضاً ۔
Broadband Adjective بروڈ بینڈ ۔ کمیو نیکیشن سسٹم کا یا اس سے تعلق رکھنے والا، جس میں ٹرانسمشن منڈیم کئی پیغامات ایک ساتھ لے کر جاتا ہے ۔ ہر پیغام اپنی کیرئیر فریکونسی کے لحاظ سے موڈیم کی مدد سے کم بیشی کرتا ہے ۔
Broadband isdn Noun بروڈ بینڈ آئی ایس ڈی این ۔ نئی نسل کا آئی ایس ڈی این جس کی بنیاد اے ٹی ایم ٹیکنالوجی پر ہے ۔
Broadbent s sign Noun پشتاور کمر کا گیارھویں اور بارھویں پسلی کے مقام پر دل کی دھڑکن کے ساتھ نمایاں طور پر کھینچنا ۔
Broadbents sign
Broadbents sign
Broadcast Adverb پھیلا ہوا ، بکھیرنا ، اشاعت کرنا ، چرچا کرنا ۔ نشر کرنا ۔
Broadcasted نشر کیا پروگرام نشر کیا ۔
Broadcaster Noun ناشَر ۔ نَشَر کار ۔
Broadcasting Noun لاسلکی پیغامات کی نشریات ۔ پھیلاو ۔ پر چار ۔ اشاعت ۔
Broadcasting station Noun نشریاتی سٹیشن ۔ پرو گرام نشر کرنے کا مرکز ۔
Broadcloth Noun مضبُوط اور عُمدہ اُونی کپڑا جو فوجیوں کے سُرخ کوٹ اور مرد ملازموں کی خاص وردی بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Broaden Verb چوڑا کَرنا ۔ کُشادَہ کَرنا ۔
Broaden out Verb آہستہ آہستہ چوڑا ہونا ۔
Broadened چوڑا کیا ۔
Broadish Adjective چوڑا ۔ عریض ۔
Broadloom Adjective بڑے عرض کی بناوٹ کا ۔ زیادہ چوڑائی میں ۔ جیسے زیادہ بڑا یا زیادہ چوڑا کپڑا ۔
Broadly Adverb کھُلا کھُلا ۔ پُوری طَرَح ۔ مُکَمَّل ۔
Broadly based Adjective وسیع بنیادوں پر ۔
Broadmindedness Noun و سیع ا لنظر ی ۔ ر و ا دا ر ی ۔