English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bristly Adjective رونگھٹوں بھرا ۔ کانٹوں بھرا ۔ خاردار ۔ نُکیلا ۔
Bristly bristlike
Bristly lufa Noun بندال ، ڈانگری ، گھکھر بیل ، گوساٹو
Bristol Noun انگلستان کا ایک شہر جس کے نام پر کئی چیزوں کے نام ہیں ۔
Bristol board Noun بَرطانوی گَتّہ ۔ ہارڈ بورڈ ۔
Bristol board Noun بَرطانوی گَتّہ ۔ ہارڈ بورڈ ۔
Bristol brick Noun سلیکائی مادے کی اینٹ جو چھری کانٹا صاف کرنے میں استعمال ہوتی ہے ۔
Bristol diamond Noun شفاف قیمتی پتھر جو برسٹل کے نزدیک دستیاب ہوتا ہے ۔
Bristol fashion Adjective ٹھیک ٹھاک ۔ مرتب ۔ آراستہ و منظم ۔
Bristol gem Noun شفاف قیمتی پتھر جو برسٹل کے نزدیک دستیاب ہوتا ہے ۔
Bristol milk Noun عمدہ شراب ۔ شیری ۔
Bristols Noun عورت کی چھاتیاں ۔ عورت کے سینے کا اُبھار ۔ عورت کی چھاتی جہاں سے چھوٹا بچہ دودھ پیتا ہے ۔
Bristtle cell Noun بالوں کا خلیہ
Brisure Noun خاندانی مارکہ کی ڈھال میں کوئی اضافہ یا تبدیلی ۔
Brit britt
Britain Noun, Name, English, Geology, Historical مملکت متحدہ برائے برطانیہ عظمی و شمالی آئر لینڈ جسے عام طور پر"یو کے" یا"برطانیہ" کے طور پر جانا جاتا ہے شمال مغربی یورپ کا ایک ملک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے علاوہ ملحقہ سمندر کے مختلف جزائر پر پھیلا ہوا ہے۔, برطانیہ ایک سیاسی اتحاد ہے جو 4 ممالک انگلستان، اسکاچستان، ویلز اور شمالی آئرلینڈ سے مل کر بنا ہے۔آبادی 60.2 ملین ہے
Britain great
Britannia Noun بَرطانِيَہ کا قَديم رُومی نام ۔ بَرطانِيَہ ۔
Britannia metal Noun بَرطانوی دھات ۔
Britannia metal Noun بَرطانوی دھات ۔
Britannic Adjective بَرطانوی ۔
Britannically Adverb برطانوی طرز پر ۔ برطانیہ عظمی کا حوالہ دے کر ۔
Britches Noun (بول چال) پَتلون ۔
Brite Verb زیادہ پک کر پھٹ جانا ۔
Brither in law بردر ان لا ۔ سالا ۔ بہنوئی ۔
Briticism Noun بَرطانوِيَت ۔ بَرطانِيَت ۔
British Adjective برطانوی انگریزی ۔
British academy Noun انجمن اخلاقی اور سیاسی علوم کی ترقی کے لیے جس کے سو رکن ہوتے ہیں ۔
British association Noun انجمن ترقی سائنس ۔
British association screw threads Noun ایک سے پچیس نمبر کے چھوٹے چھوٹے پیچ جِن کی لمبائی اِنچوں کے بِجاۓ مِلی میٹر میں بیان کی جاتی ہے ۔