English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brinton s disease
Briny Adjective نَمَک جيسا يا نَمکين ۔
Brio Noun جان ۔ زِندگی ۔ جانداری ۔
Brioche Noun بروش ۔ انڈے اور مَکھَن سے بَنايا ہُوا توس ۔
Briolette Noun مُثَلَث تَراش ہيرا ۔
Briquets ataxia
Briquette Noun کوئلے کا سفوف جِس میں کوئی چیز مِلا کر اِس کے گولے بناۓ جاتے ہیں ۔
Briquette briquet
Brisance Noun تَوانائی کی رُو اچانَک آ جانے سے تَباہی و بَربادی کا اثَر ۔
Brise bise
Brisement brezmaw
Brisk زوروں پر ۔ تیز ۔
Brisk market تیز بازار ۔
Brisk trade تیز تجارت ۔
Brisket Noun جانوَروں کا سينَہ ۔ سينے کا گوشت ۔
Briskiness Noun تیزی ۔ تندی ۔ پھرتی ۔
Briskish Adjective تیز ۔ تند وغیرہ ۔
Briskly تیزی سے ۔
Briskness Noun چُستی ۔ چالاکی ۔
Brisling Noun ناروے کی ایک چھوٹی مچھلی ۔
Brisling bristling
Bristle سور کے بال کی طرح کھڑا کرنا ۔
Bristle fern Noun گھاس کی ایک قسم ۔
Bristle grass Noun گھاس کی ایک قسم ۔
Bristle moss Noun گھاس کی ایک قسم ۔
Bristle tail Adjective برسٹل ٹیل ۔ خاردم ۔ چھوٹے ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان ۔
Bristle with Verb کوئی چیز بہت زیادہ ہونا یا کسی چیز سے پُر ہونا ۔
Bristled سور کے بال کی طرح کھڑا کیا ۔
Bristletail Noun ایک بے پر کا کیڑا جس کا خاردار دم چھلا ہوتا ہے ۔
Bristling Adjective بھرا ہوا ۔ اٹا ہوا ۔