English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brave the elements Verb خراب موسم میں باہر جانا ۔
Braved بہادر بنا مقابلہ کیا ۔
Bravely Adverb دلیرانہ ۔ بہادری سے ۔
Braveness Noun بَہادُری ۔ شُجاعت ۔
Bravery بہادری ۔
Bravingly Adverb بہادرانہ طور پر ۔ جرات مندانہ طور پر ۔ مقابلہ کرتے ہوۓ ۔
Bravissimo Noun شاباش ۔ شاباشی ۔
Bravo کرائے کا قاتل شاباش ۔
Bravo well played Phrase شاباش خوب کھیلا
Bravo you saved the drowning man Phrase شاباش تم نے ڈوبتے آدمی کو بچایا
Bravura Noun, Adjective ہُنَر کی نُمائش ۔ کرتب۔ (موسیقی) پُرجوش
Braw Adjective شاندار ۔ زرق برق ۔ عمدہ خوبصورت ۔ بہت اچھا ۔
Brawl زور سے جھگڑنا ۔
Brawled جھگڑا کیا ۔
Brawler Noun شور مَچانے والا ۔ عادی جھَگڑالُو ۔
Brawler common
Brawling Verb فساد کرنا ۔ جھگڑا کرنا ۔
Brawlingly Adverb دنگا فساد کر کے ۔ شور مچا کر ۔
Brawn Verb سخت بنانا یا سخت ہونا ۔ موٹا کرنا ۔ فربہ کرنا ۔
Brawn fallen Adjective دُبلا ۔ پتلا ۔ کمزور ۔
Brawned Adjective مضبوط ۔ سخت ۔ سخت دل ۔
Brawner Noun موٹا سور ۔
Brawniness Noun قُوَت ۔ مَضبُوطی ۔
Brawny Adjective مَضبُوط ۔ وَرزَشی ۔
Brawny tetter Noun قوبالحمیہ
Braxy Noun, Adjective بھیڑوں کی طحالی مرگی ۔ طحالی مرگی میں مبتلا ۔
Bray گدھے کا رینگنا ۔
Braye Noun ایک فوجی بیرونی حد بندی ۔
Brayed پیٹا ۔
Brayer Noun (طباعت) روشنائی پھيلانے کا اوزار ۔