English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bourn bourne
Bourne Noun حد ۔ مقصد ۔ منزل ۔ منزل مقصود ۔
Bournonite Noun سیسے یا تانبے کا سلفائیڈ ۔
Bourock Noun تودہ ۔ گروہ ۔ مجمع ۔
Bourree Noun دوہرا رَقص ۔ ۱۷ ويں صَدی کا ايک حَسين فَرانسيسی ۔
Bourse صرافہ ۔ اسٹاک ایکسچینج ۔
Bourse stk Adjective بورصہ صداقہ بازار اسٹاک ایکسچینج بازار حصص ۔
Bourtree Noun ایک قسم کا فرانسیسی ناچ ۔
Bouse Noun خام سیسہ ۔
Boussaada known to the natives as the port of the sahara
Boustrophedon Noun, Adjective, Adverb سطر بہ سطر دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں لِکھی جانے والی تحریر ۔
Boustrophedonic Adjective دو سمتی تحریر سے متعلق ۔ خط مازین سے متعلق ۔
Bout خاص وَقفَہ ۔ وَرزَش يا کام کا زور ۔ مَرَض کا دَورَہ ۔
Bout ship جہاز کا رخ یا راستہ بدلنا ۔
Boutade Noun پھوٹ پڑنا خصوصاً برافروختگی یا غصہ ۔
Boutan Noun عصبی اتصالی مقام پر بٹن جیسی سوجن پیدا ہونا
Boutique Noun فينسی مَلبُوسات اور ديگَر اشيا کی فَروخَت کی جَگَہ/دُوکان ۔
Bouton Adjective باوٹن ۔ کسی شاخ کا گرہ دار اختتامی سرا جو مقام معانقہ بنتا ہے ۔
Boutonniere Noun کاج ميں لَگا ہُوا پھُول ۔
Bouts rimes
Bouveret s disease
Bouvier des flandres Noun بوويا ۔ مَضبُوط نَسَل کے بِلجِيَن کُتّے ۔
Bouvillae Noun خسرہ
Bouzouki Noun تاروں والے ساز مینڈولین یا چکارے کی یونانی شکل ۔
Bovate Noun اِتنی اراضی جو ایک بیل سے سال بھر میں جوتی جاۓ ۔ تخمیناً ۱۰ سے ۱۸ ایکڑ ۔
Bovey Noun انگلستان میں ایک جگہ کا نام ۔
Bovey coal Noun قدیم زمانے کا بھورے قسم کا کوئلہ جو بووی میں پایا جاتا ہے ۔
Bovid Noun جگالی کرنے والے جانوروں کا ایک خاندان ۔
Bovidae Noun خاندان ثور ۔ بکریاں ، بھیڑیں ، گاۓ بیل اور اِسی زِمرے کے دُوسرےمویشی۔
Boviform Adjective بیل کی شکل کا ۔