English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bottle washer
Bottled بوتل میں محلول ڈالا ۔
Bottled gas Noun آتَش گير پيرافِين ہائيڈرو کاربَن سے بھَری بوتَل ۔
Bottlefed مصنوعی دودھ ۔
Bottlefeed مصنوعی دودھ ۔
Bottleful Noun بوتَل کی مِقدار کے مُطابِق ۔
Bottleneck Verb آہستہ ہونا یا رک جانا ۔
Bottlenose Noun سوجی ہوئی ناک ۔ ایک ڈولفن جِس کی تھوتھنی بوتل جیسی ہوتی ہے ۔
Bottler Noun بوتلیں بھرنے والا ، مشروبات وغیرہ کی بوتلوں والا ۔ بوتلوں میں پانی بھر کر سپلائی دینے والا ۔
Bottom بنیاد پیندہ ۔
Bottom dog Noun نچلے طبقے کا آدمی ۔
Bottom dollar Noun آخری ڈالر ۔
Bottom gear Noun سست رفتار ۔
Bottom heat Noun وہ حرارت جو درختوں کو مٹی کے ذریعہ پہنچائی جاتی ہے ۔
Bottom ice Noun سمندر یا دریا کی تہ میں بننے والی برف ۔
Bottom lift Noun کان کنی کے پمپ کا سب سے نچلا مرفع یا سب سے نچلا پمپ ۔
Bottom line Noun, Adjective کسی کاروبار کا نفع یا نقصان ۔ کسی چیز کو نہ چاہنے کے باوجود قبول کرنے کی حالت ۔ چار و ناچار ۔ کم سے کم قیمت ۔ کم سے کم رقم ۔
Bottom margin Noun نچلا حاشیہ ۔
Bottom moraine Noun برف کے منتشر ٹکڑے جو برف کی چٹان سمندر کی تہ میں گراتی ہے ۔
Bottom most Adjective پيندے کے مُقام پَر ۔ سَب سے نِچلا ۔
Bottom out Noun (بازارِ حِصَص) بھاو کی رَفتَہ رَفتَہ تيزی ۔
Bottom price Noun کم سے کم قیمت ۔ ادنیٰ قیمت ۔
Bottom quark the fifth quark of the sandrad model to be discovered in the form of the upsilon particle Phrase باٹم کوارک ، معیاری ماڈل کا دریاف ہونے والا پانچواں کواڑک ۔
Bottom rot Noun پودوں کی بیماری ۔
Bottom round Noun بونگ ۔ گائے کی ران کی مَچھلی ۔ گول بوٹی ۔
Bottom shipg Adjective بار بردار جہاز پیندا تلا سب سے نچلا حصہ نہایت ہی کم قیمت ارزاں ۔
Bottom up اُلٹا ۔ اوندھا ۔
Bottom up design Noun باٹم اپ ڈیزائن ایک پروگرام ڈویلپمینٹ ڈیزائن کا طریقہ کار جس میں کسی پروگرام کے لوئر لیول کے ٹسکس پہلے بیان کیے جاتے ہیں ۔
Bottom yeast درد خمیر ۔
Bottomed تہ تک پہنچا ۔