English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Black hole tragedy Noun کال کوٹھری کا المیہ ۔
Black humor Noun افسانوی ادَب کی ايک قِسَم جِس ميں مَسَخ شُدَہ يا بِگڑا ہُوا مَزاحيَہ بَيان ہوتا ہے ۔
Black hundred Noun روسی رجعت پسند جماعت ۔
Black in the
Black is the badge of hell Idiom اندھیر دوزخ کی نشانی ہے ۔
Black ivory افریقی حبشی غلام ۔
Black jack Idiom شراب کی بوتل ۔
Black knot Noun سَياہ گومڑی ۔ سَياہ گانٹھ ۔
Black latten پھول پیتل ۔
Black lava glass Noun سیاہ لاوائی شیشہ ۔
Black law Noun سیاہ قانون ۔ کالا قانون ۔ بُرے کام کرنے والی حکومت ۔
Black lead پنسل کا سرمہ یا سیسہ ۔گریفائٹ ۔
Black lead پنسل کا سرمہ یا سیسہ ۔گریفائٹ ۔
Black lead graphite Phrase پنسل کا سرمہ ، گریفائٹ کاربن کی قدرتی قلمی قسم ، ایک نرم خاکی سیاہ ٹھوس پنسلوں یا زیادہ درجہ حرارت کی برداشت کی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Black leg Verb ہڑتالی مزدور کی جگہ پر کام کرنا ۔
Black leggery Noun دھوکا بازی ۔ دغا بازی ۔
Black legism Noun دھوکا بازی ۔ دغا بازی ۔ فریبی ۔
Black letter Noun تَزئينی حروف ۔
Black letter day Noun نا مبارک دن ۔ منحوس دن ۔
Black light Adjective بلیک لائٹ ۔ سیاہ روشنی ۔ نظر نہ آنے والی روشنی جیسے بالائی بنفشی کرنیں جو دو دھیا مواد پر پڑتی ہیں تو جواب میں نظر آنے والی روشنی پھوٹتی ہے ۔
Black light trap Noun سَياہ روشنی پھَندا ۔
Black list غیر معتبر اشخاص کی فہرست ۔
Black list غیر معتبر اشخاص کی فہرست ۔
Black listing Noun اندراج سیاہ فہرست ۔ سیاہ فہرست میں درج کرنا ۔
Black listing of contractors Noun ٹھیکیدار کی سیاہ فہرستی ۔
Black literature Adjective سیاہ فام لکھاریوں کی تحریریں ۔
Black looks Adjective نفرت آمیز نگاہیں ۔
Black magic black art
Black mail Noun (سَياہ مُعاہدَہ) غُنڈا ٹيکس ۔
Black mail Noun (سَياہ مُعاہدَہ) غُنڈا ٹيکس ۔