English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bicarb Noun سوڈیم بائی کاربونیٹ ۔
Bicarbiogram Noun دو گونہ قلبی نگارش
Bicarbonate Phrase بائی کار بونیٹ : کاربانک ایسڈ کا نمک ۔ کار بانک ایسڈ جس میں آدھی تیزابی ہائیڈ رو جن کی جگہ دھات لے لیتی ہے مثلاً سوڈیم بائی کار بونیٹ ۔
Bicarbonate a traditional name for a hydrogencarbonate an acid salt of carbonis acid in which only one of the hydrogen atoms has been replaced Phrase بائی کارنیٹ ، کاربانک ایسڈ کا تیزابی نمک کاربانک ایسڈ جس میں آدمی تیزابی ہائیڈرجن کی جگہ دھات لے لیتی ہے مثلاَ سوڈیم بائی کاربائی کار بونیٹ ۔
Bicarbonate of soda Noun ميٹھا سوڈا ۔ کھانے کا سوڈا ۔
Bicarbonate of soda ash Phrase سوڈیم بائی کاربونیٹ
Bicarbonate sodium Phrase میٹھا سوڈا
Bicarbonates بائی کار بونیٹس ۔ مختلف دھاتوں کے ہائیڈروجن کار بو نیٹس مثلاً کار بانک ایسڈ کا تیزابی نمک جس میں آدھی تیزابی ہائیڈ روجن کی جگہ دھات لے لیتی ہے ۔ جیسے سوڈیم بائی کاربونیٹ ۔
Bicarinate Adjective دو فلکا ۔ دو کارینی ۔
Bicaudal Adjective دو دم والا ۔
Bicaudate Noun دو دموں والا،زو زنبی
Bicauituary Adjective دو جوف والا ۔
Bice Adjective نیلا اور سبز رنگ جو تانبے کے ہائیڈرو کاربونیٹ سے بنتا ہے ۔
Bicellular Phrase دوخلوی : لاطینی الفاظ بس بمعنی دگنا اور سیلا بمعنی خانہ کا مجموعہ ۔ دو خلیوں پر مشتمل ۔
Bicentenary Noun, Adjective دو سو سالَہ ۔ دو سو سالَہ يادگار ۔
Bicentenary us bicentennial
Bicentenaryus bicentennial
Bicentenial Noun دو صَد سالَہ بَرسی ۔
Bicentennial Adjective دو صد سالہ ۔
Bicentinary Adjective دو صد سالہ جوبلی ۔
Bicentral Adjective دو مرکزوں والا ۔ دو مرکزی ۔
Bicentric Adjective (حَياتِيات) دو مَرکَزی ۔
Bicephaious Adjective دو سروں والا ۔ دو راسہ ۔ دو سرا ۔ دو مغزا ۔
Bicephalous دوسروں والا ۔
Bicephalus Noun دو سرا
Biceps Noun پَٹھَہ جِس کے دو سِرے ہوں ۔
Bichat fissure Noun ترچھا شقاق
Bichloride Noun (کِيمِيا) بائی کَلورائيڈ ۔
Bichord Adjective دو تار والے ۔
Bichromate Noun (کِيمِيا) ايک فَرضی تيزاب کا نَمَک ۔