English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bibliothec Noun, Adjective کتب خانہ یا کتاب دار سے متعلق ۔
Bibliotheca Noun کِتاب گھَر ۔ کُتَب خانَہ ۔
Bibliothecal Adjective کتب خانہ سے متعلق ۔
Bibliothecarian Adjective کتاب دار یا کتب خانہ سے متعلق ۔ لائبریرین ۔
Bibliothecary Noun, Adjective کتاب دار ۔ کتب خانہ یا کتاب دار کا ۔
Bibliotherapeutic Adjective کتابوں سے معالجہ ۔
Bibliotherapist Noun کتابوں سے علاج کرنے والا ۔ کتابوں سے علاج کا ماہر ۔
Bibliotherapy Verb نفسیاتی علاج یا تعلم میں علاج کے طور پر منتخبہ قرات کرانا ۔
Bibliotic Adjective کِتاب شَناسی سے مُتَعلِق ۔
Bibliotics Noun کِتاب شَناسی ۔
Bibliotist Noun اس علم کا ماہر ۔
Biblism Noun بائبل کو تنہا دینی ضابطہ مان کر پیروی کرنا ۔
Biblist Noun بائيبَل سے واقِف ۔
Bibloigraphic coupling Verb کسی ادب کو چھوٹے گروہوں میں الگ الگ کرنا ۔
Biblus Noun پیرس کے اندر کی چھال
Bibracteate Adjective دو فلسہ ۔ دو ورقہ ۔ دو برگنی ۔ دو برگہ دار ۔
Bibulous پانی جزب کرنے والا ۔
Bibulous paper Noun جازب ، ورق
Bibulously Adverb جاذبیت کے ساتھ ۔ شرابیوں کیطرح ۔
Bicalcarate Adjective دو سونڈ والا ۔
Bicallose Adjective دو پھنسیوں والا ۔
Bicameral Adjective دو ايوانی ۔ دو مَجلَسی ۔
Bicameral abscess Noun دو خانوں والا پھوڑا
Bicameral legislation دو ایوانی قانون سازی ۔
Bicameral legislature دو ایوانی مقنّنہ ۔
Bicameral system Noun دو ایوانی نظام ۔
Bicameralism Noun دو ایوانیت ۔
Bicamerist Adjective دو ایوانوں کا حامی ۔
Bicapitate Noun دو سر والا ۔ دو سر ۔
Bicapsular Adjective (نَباتِيات) دو ڈوڈيا ۔ دو خانَہ کيسی ۔