English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bevatron Noun ایک جو پروٹونوں کو سرعت دے کر ایک ارب برقیری وولٹ کی سطح پر توانائی میں تبدیلی کرتا ہے ۔
Bevel Verb کاٹ کر ڈھال بنانا ۔ ڈھال ہونا ۔
Bevel angle Noun ۹۰ یا ۶۵ کے سوا کوئی زاویہ ۔
Bevel edge Adjective نشیبی کنارہ دندانے دار پیسے جن کے سرے جھکے یا مڑے ہوئے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے ۹۰ کے زاویے پر چلتے ہیں ان کے سرے آپس میں ملے ہوتے ہیں ایک پہیہ چلتا ہے تو دوسرا بھی چلتا ہے ۔
Bevel gear Noun اُريب پَہيے ۔ اُريب گيرَہ ۔
Bevel joint Noun لکڑی کے ٹکڑوں کے سروں کا ڈھلوان جوڑ ۔
Bevel wheel Noun دندانے دار پہیے جن کے کام کرنے کا رخ محور سے ترچھا ہو ۔
Bevelgear Noun گراریاں جو مختلف سمتوں میں حرکت کرتی ہیں ۔
Bevelled Adjective ترچھا بنایا ہوا ۔ ڈھال بنایا ہوا ۔
Bevelled rim Noun کھانچے دار کور ۔
Bevelling Noun ترچھا زاویہ بنانا ۔ ترچھا ۔
Bevelling board Noun ترچھا کاٹنے کا تختہ ۔
Bevelling machine Noun ترچھا کاٹنے کی مشین ۔
Bevelment Noun ترچھا کاٹنا ۔ ڈھلواں بنانا ۔
Bevelopmental cataract Noun نوجوانوں میں غزائی قلت ، ناقص غزا سمیت یاسوزش کی وجہ سے پیدا ہونے والا موتیا
Bever Noun دو باقاعدہ کھانوں کے درمیان ہلکا ناشتہ ۔
Beverage مشروبات ۔
Bevue Noun سہو ۔ غلطی ۔ وہ غلطی جو بے توجہی یا بے خیالی سے ہو ۔
Bevy عورتوں کا جھرمٹ ۔
Bew broom Noun اقتدار میں آنے والا نیا شخص جو اپنے فرائض کی انجام دہی کے میں زیادہ سر گرم ہو ۔
Bewail رنجو غم کرنا ۔
Bewailable Adjective قابلِ افسوس ۔ قابلِ گریہ ۔
Bewailed ماتم کیا ، رویا پیٹا ۔
Bewailer Noun ماتم کرنے والا ۔ فریادی ۔
Bewailing Adjective ماتم کناں ۔
Bewailingly Adverb ماتم کناں کے طور پر ۔ ماتم کناں ہو کر ۔
Bewailment Noun ماتم ۔ فریاد ۔ شیون ۔ نالہ ۔
Beware خبردار ہونا سے بچنا آگاہ ہونا ۔
Beware خبردار ہونا سے بچنا آگاہ ہونا ۔
Beware do not obey him but bow in adoration and draw near to your lordq 96 19