bevel edge – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نشیبی کنارہ دندانے دار پیسے جن کے سرے جھکے یا مڑے ہوئے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے ۹۰ کے زاویے پر چلتے ہیں ان کے سرے آپس میں ملے ہوتے ہیں ایک پہیہ چلتا ہے تو دوسرا بھی چلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈھلواں سِرا ۔ دندانے دار پہۓ ۔ جِن کے دندانے تیر کی نوک کی طرح دونوں طرف سے ڈھلوان ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu