English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beiza Name بیضا : روشن ۔ سفید ۔
Bejan Noun تازہ وارد ۔ نو وارد ۔
Bejel Noun بَغَیر جَماع کا آتشَک ۔ آتشَک کی ایک قِسَم
Bejesuit Verb لیسوعی بنانا ۔
Bejewel مرصع سازی کرنا ۔
Bejeweled مرصع سازی کی ۔
Bejewelled Adjective مرصع ، مجوہر ، جڑاوٴ ۔
Beknave Verb بدمعاش کہنا ۔ بدمعاش کیطرح سلوک کرنا ۔
Bel Adjective خوبصورت ۔ بیل ۔
Bel a unit of power ratiop the commonly used derivative id the decibel Phrase بل ، طاقت کمپیوٹر کی نسبتی اکائی ، ایک بل دس ڈیسی بل کے برابر ہوتا ہے ۔
Bel canto Noun آپرا کا ایک مترنم رومانی انداز موسیقی جِس میں بھر پور عریض و بسیط سُر اور ہموار ترتیب ہوتی ہے ۔
Bel esprit Noun بزلہ سنج ، لطیفہ گو شخص ۔ مسخرہ ۔ جوکر ۔
Bel esprit Noun بزلہ سنج ، لطیفہ گو شخص ۔ مسخرہ ۔ جوکر ۔
Bel paese Noun ایک طرح کا بہت چِکنا پنیر جو اِبتداً اِٹلی میں بنتا تھا ۔
Bela Name بیلا : ایک خوشبودار پھول کا نام ۔
Belabor Verb خوب پیٹنا ۔ تھوکنا ۔ ادھیڑنا ۔
Belabour پیٹنا ۔
Belabour the point Verb کسی حقیقت یا خیال کو بہت اہمیت دینا ۔ زور دینا ۔ بار بار کہنا ۔
Belaboured پیٹا ۔
Belace Verb فیتہ لگانا ۔ فیتہ سے آراستہ کرنا ۔
Belae fructus Noun بیل پھل
Belae liquidum extractum Noun سیال خلاصہ بیلگرمی
Belam Verb کوٹنا ۔
Belarus Noun, Name, Geology, Historical بیلا روس ، مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے اس کے مشرق میں روس جنوب میں یوکرائن مغرب میں پولیند اور شمال میں لیتوانیا اور لتھونیا واقع ہیں
Belate دیر کرنا اٹکانا ۔
Belated قبل ازوقت ۔
Belated fir
Belaud Verb بہت تعریف کرنا ۔ آسمان پر چڑھانا ۔
Belay پہاڑی عبور کرنے کے لیے رسہ اٹیچ کرنا بحری جہاز پر رسی باندھنا ۔
Belay there Noun بس بس ۔ روکو ۔