English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beck ندی نالہ ۔
Beck and call Verb اشاروں پر ناچنا ۔ اشارہ کرنا ۔ اشارے سے بلانا ۔ اشارے سے اپنی طرف متوجہ کرنا ۔
Beck iron
Becker Noun ایک قسم کی سمندری مچھلی ۔ بریم ۔
Becker s muscular dystrophic
Becket پھندا ۔
Beckets Adjective کشتی یا لائف بوائے تیرنے والا چھلا کے کنارے کے گرد رسی کا پھندا تاکہ پانی میں گرا ہوا کوئی شخص اُسے پکڑ سکے رسی کا پھندا جس میں بکڑی کی چھوٹی پھٹی رکھی جاتی ہے ۔
Beckman thermometer (طبیعیات) حسّاس تھرما میٹر ۔ بیکمینی تپش پیما ۔
Beckmann rearrangement بیک مین کی ترتیب نو ۔ کیٹوز ائمز سے امائیڈز میں تبدیلی کیلئے مالیکیولز کی نئی ترتیب ۔ اس عمل کے دوران pca5 یا hcl یا h2 یاso4 یا sbci3 استعمال کیا جاتا ہے ۔
Beckmann thermometer بیک مین تھر مامیٹر ۔ ایک حساس تھر مامیٹرجو درجہ حرارت میں معمولی ردوبدل کی بھی درست ترین پیمائش کر سکتا ہے ۔ نقطہ جوش میں اضافے یا نقطہ انجماد میں کمی پہ مالیکیو لیز کے وزن کے تعین کے ساتھ درجہ حرارت واضح ہو جاتا ہے ۔ تھر مامیٹر کسی بھی مخصوص رینج کے لیے سیٹ کیا جا سکتا ہے ۔
Beckmnn thermometer a mercury thermometer with a large bulb which enables it to be very sensitive to temperature differences over a small range Phrase بیکمن حرارت پیما ، بیکمن تپش پیما ، بیکمن تھرمامیٹر ، ایک حساس تھرما میٹر جسے درجہ حرارت میں چھوٹے اختلافات یا تبدیلیوں کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Beckon اشارہ کرنا ۔
Beckoned ہاتھ سے اشارہ دیا ۔
Beclamide Noun مرگی کے دوروں کو کم کرنے کی دوا کا تجارتی نام ۔
Beclaw Verb پنجوں یا ناخنوں سے پھاڑنا ۔
Beclip Verb لپیٹنا ۔ گھیرنا ۔
Beclog Verb لیس دار شے سے بھر دینا ۔ روک دینا ۔
Beclomethasone Noun دمہ کے حملے کو ختم کرنے والی دوا کا تجارتی نام ۔
Beclothe Verb کپڑے پہنانا
Becloud اوپر سے ڈھک دینا ۔
Beclouded اوپر سے ڈھک دیا ۔
Become ہونا ۔
Become acclimatized to it دیہاتی زندگی کا عادی ہوجانا ۔
Become acquainted Verb کسی کے متعلق جان پہچان ہونا ۔ واقفیت حاصل کرنا ۔ مانوس ہونا ۔
Become entitled مستند مجاز ۔ سند یافتہ ہونا ۔
Become louder بلند ہونا یا کرنا ۔
Become of شایان شان ہونا ۔
Become or make proficient Verb اہل ہوجانا یا بنا دینا ۔ لیاقت حاصل کرنا ۔ استعداد پانا ۔
Become well again صحت پانا ۔ ٹھیک ہونا ۔
Becomes too heavy Phrase بہت وزنی ہو جاتا ھے