beckmann thermometer – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیک مین تھر مامیٹر ۔ ایک حساس تھر مامیٹرجو درجہ حرارت میں معمولی ردوبدل کی بھی درست ترین پیمائش کر سکتا ہے ۔ نقطہ جوش میں اضافے یا نقطہ انجماد میں کمی پہ مالیکیو لیز کے وزن کے تعین کے ساتھ درجہ حرارت واضح ہو جاتا ہے ۔ تھر مامیٹر کسی بھی مخصوص رینج کے لیے سیٹ کیا جا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu