English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Be crawling with Adjective مکمل طور پر لوگوں یا کپڑوں وغیرہ سے بھرا ہوا ۔
Be crazy about something Verb کسی چیز میں دلچسپی لینا ۔
Be crushed to death دب جانے یا کچل جانے سے مرنا ۔
Be crying out for Verb کسی چیز کی فوری ضرورت ہونا ۔
Be cushioned against Verb کسی نا خوشگوار چیز سے بچنا یا بچانا ۔
Be daft about Noun کسی چیز میں انتہائی دلچسپی رکھنے والا ۔
Be destined for Verb کسی خاص مقام کی طرف سفر کرنا ۔
Be destitute of Verb محروم ہونا ۔
Be devoid of Verb کسی شخص میں مکمل طور پر کسی چیز کی کمی ہونا ۔
Be disgraced Verb سرِعام رسوا ہونا ۔ بدنام ہونا ۔
Be doing all right Verb کام ٹھیک طرح انجام دینا ۔ کام کو ذمہ داری سے انجام دینا ۔ کام کو بہتر انداز سے کرنا ۔
Be done ختم ہونا ۔
Be done for Adjective مصیبت میں گرفتار ۔ ناکامی سے دو چار ۔
Be dying of hunger Verb بہت بھوکہ یا پیاسا ہونا ۔
Be endowed with Adverb فطری طور پر ۔ اچھی خصوصیات کا حامل ہونا ۔
Be engrave in your memory Verb دلنشین ہونا ۔جس کو بھلانا ممکن نہ ہو ۔
Be enough کافی ہونا ۔
Be equal to Verb کسی کام کو کامیابی سے کرنے کے لئے قابلیت ہونا ۔
Be expecting Verb بچے کی پیدائش متوقع ہونا ۔
Be expecting a baby Verb حاملہ ہونا ۔ اُمید سے ہونا ۔ پاوں بھاری ہونا ۔
Be fair comment Verb معقول رائے زنی یا تنقید کرنا ۔
Be fair means foul Idiom بہر حال ۔
Be familiar with Verb کسی شے سے اچھی طرح واقف ہونا ۔
Be feel no now بگڑا ہوا ۔ طبیعت بے کیف ۔
Be firm in devotion give zakat the due share of your wealth for the welfare of others and bow with those who bow before godq 1 43
Be flat on your back Verb اتنا بیمار ہونا کہ بستر سے نہ اُتر سکے ۔ صاحبِ فراش ۔
Be for the chop Adjective بند ہونے یا رُکنے کے قریب ۔
Be free آرام پانا ۔
Be fuddled
Be full of beans Verb پُر جوش ہونا ۔ جوش و خروش میں ہونا ۔ وجد میں ہونا ۔