English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Be blessed with Verb کوئی خاص قابلیت یا خصوصیت ہونا ۔ فیض یاب ہونا ۔ خوش بخت ہونا ۔
Be blind to Verb کسی کو یا کسی چیز کو سمجھنے یا ماننے میں مکمل طور پر نا کام ہو جانا ۔
Be born Verb دنیا میں آنا ۔ وجود میں آنا ۔
Be born blind or deaf or etc Verb پیدائشی طور پر اندھا یا بہرہ ہونا ۔
Be born in on or upon somebody Verb درست تسلیم کرنا ۔ سچ سمجھنا ۔
Be born into Verb کسی خاص صورت حال یا خاص قسم کے خاندان میں پیدا ہونا ۔
Be born to do or be something Verb کسی کام وغیرہ کے لئے بہت موزوں ہونا ۔
Be born under a lucky or unlucky star Verb ہمیشہ خوش قسمت ہونا یا بد قسمت ہونا ۔
Be born with Noun, Adjective پیدائشی بیماری وغیرہ ۔
Be bounced into doing something Verb کسی چیز کے بارے میں فوری طور پر فیصلہ کرنے کے لئے مجبور کیا جانا ۔
Be bound Verb کسی قانون یا معاہدے کا پابند ہونا ۔
Be bound to Noun, Adjective آمادہ ۔ کمر بستہ ۔ تیار ۔ مجبور ۔
Be bound together by something Verb کوئی خوبی وغیرہ مشترک ہونا ۔ ایک ہی کشتی میں سوار ہونا ۔
Be bound up in binddare
Be bound up in something Verb کسی ایسی مشکل صورت حال سے دو چار ہونا ۔ کہ کسی اور چیز کے بارے میں سوچ نہ سکے ۔
Be bound up with something Verb کسی مسئلہ یا صورت حال سے قریبی تعلق ہونا ۔
Be bowed under something Adjective کسی چیز کے وزن تلے جھکے ہوئے ۔
Be box Noun بی باکس ۔ اعلیٰ کارکردگی کا حامل ملٹی پروسیسر کمپیوٹر آئی ایس سی بیسڈ پور پی سی جسے بی انکارپوریٹڈ نے تیار کیا ، اسے بیز آپریٹنگ سسٹم بی او ایس کے ساتھ لوڈ کیا جاتا ہے ۔
Be bright give out lights
Be brought to bed Verb بچے کو جنم دینا ۔ سونا ۔ سلانا ۔ کسی کے ساتھ سونا ۔ خواب ہونا ۔
Be built on or around Noun, Adjective کسی بات کے نتیجے میں وقوع پذیر ہونے والا ۔
Be bunged up Verb زکام کے باعث سانس لینے میں دشواری پیش آنا ۔
Be burdened with Verb کسی چیز کا بوجھ ہونا ۔ بوجھل ہونا ۔
Be burned to death Verb جل مرنا ۔ نذرِ آتش ہونا ۔
Be burning to do something Verb کسی کام کو کرنے کا بہت خواہش مند ہونا ۔
Be burnt out Verb آگ سے جل کر تباہ ہو جانا ۔
Be bursting to do something Verb کسی کام کو کرنے کی بہت زیادہ خواہش ہونا ۔
Be caked with Verb نوازا جانا ۔ اعزاز بخشا جانا ۔
Be caked with or in Verb کسی چیز کی سخت اور موٹی تہ جمنا ۔
Be calculated to do something Verb متوقع ہونا ۔