English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Be full to the brim Verb, Adjective لبالب ۔ اوپر تک بھرا ہوا ۔ لبریز کرنا ۔ لبریز ہونا ۔ لبالب بھرنا ۔ مُنہ تک بھرنا ۔
Be generous Phrase رحم دل بنو
Be getting on all right Verb تکلیفیں نہ ہونا ۔ مشکلات نہ ہونا ۔ پریشانی نہ ہونا ۔
Be going cheap Verb معمول سے ہٹ کر کم قیمت پر بیچنا ۔
Be going places Verb کامیاب ہونا ۔
Be good enough to return me my amount please Phrase ازراہِ کرم میری رقم مجھے واپس دیجئے
Be half the battle Verb کام کا مشکل ترین اور اہم حصّہ جو کرنا ہو ۔
Be hard working Phrase محنت کی عادت ڈالو
Be haviourism Adjective نفسیات کی شاخ بی ہیویرسٹ خیال ہے کہ دوسری سائنسوں کی طرح نفسیات میں بھی حقائق کا مطالعہ تجربات کے ذریعے ہونا چاہیے ۔
Be in a bad way Verb, Adjective سخت بیمار یا کسی مشکل میں ۔ نازک صورت حال سے دو چار ہونا ۔
Be in a cleft stick Verb بڑی تکلیف دہ صورت حال میں ہونا ۔
Be in a mess Adverb گندگی اور بے ترتیی کی حالت میں ۔ بد نظمی میں ۔
Be in a minority of one Adjective مخصوص رائے کا حامل ۔
Be in a muddle Verb گندی اور پریشان حالت میں ہونا ۔ انتشار کا شکار ہونا ۔
Be in a pet Verb ناراض ہونا ۔ خفا ہونا ۔
Be in a pickle Noun مشکل اور پریشان کُن حالت ۔
Be in a position to do something Adjective کوئم کام سر انجام دینے کے لئے قابل ہونا ۔
Be in attendance Verb کسی کی دیکھ بھال کرنا یا خدمت کرنا ۔
Be in attendance on somebody Verb خدمت کرنا ۔ دیکھ بھال کرنا ۔ تیمار داری کرنا ۔
Be in business Verb کاروبار شروع کرنا ۔ کاروبار کا آغاز کرنا ۔
Be in charge Noun ذمہ دار شخص ۔ منتظم ۔ نگران ۔ بااختیار ۔
Be in communication with Verb کسی سے مسلسل یا کبھی کبھار خط و خطابت کرنا ۔
Be in dead trouble Verb, Adjective سخت مشکل میں ہونا ۔
Be in deep trouble also be in deep shit Verb کسی بُری صورت حال میں ہونا ۔
Be in derision Verb مزاق کا نشانہ بننا یا بنانا ۔
Be in dire need of Verb کسی چیز کی فوری ضرورت ہونا ۔
Be in dispute Verb جھگڑا کرنا ۔ بحث مباحثہ کرنا ۔
Be in doubt Verb شک و شبہ ہونا ۔ کامیابی کا امکان کم ہونا ۔
Be in earnest Verb دل سے کہنا ۔ سچ کہنا ۔ واقعی ہونا ۔
Be in error Verb غلطی پر ہونا ۔