English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Audible Adjective قابِل سَماعت ۔ اِتنا بُلَند کے سُنائی دے سَکے ۔
Audible range Noun حدود سماعت ۔
Audible segment Noun سمعی قطعہ ۔
Audibleness Noun مسموعیت ۔
Audiblity Noun سماعت پزیری ۔
Audibly Adverb سُننے کے انداز سے ۔ اُونچی آواز سے ۔
Audiclave Noun مسماع
Audidorya arcus Noun علاقہ سماعت
Audience حاضرین ۔
Audience court Noun کلیسائی دربار جو پہلے اسقف اعظم منعقد کرتا تھا اور بعد ازاں اس کے سامعین کرنے لگے ۔
Audience of leave Noun ملاقات مرخصی ۔ ملاقات بوقت رخصت ۔
Audience private
Audience public
Audient Noun سماعتی ۔ سامع ۔ خاص کر کلیسا کا غیر رکن ۔ انجیل کا سامع ۔
Audile Noun (نَفسِيات) سَمِعيَہ ۔ وہ شَخَص جِس کے ذہن ميں بَصری سے زِيادَہ سَمعی نَقُوش واضع ہوں ۔
Audio Adjective سَمعی ۔ سُنی جا سَکنے والی صَوتی لہروں کی باز آفرينی ۔ نَشَرکاری اور وَصُولی سے مُتَعلِق ۔
Audio aids Adverb آواز کے آلات جو تدریس میں استعمال ہوتے ہیں مثلا ریڈیو ٹیپ ریکارڈ وغیرہ ۔
Audio compression Noun آڈیو کمپریشن ۔ آڈیو سگنل کے مجموعی شور کو کم کرنے کا طریقہ ۔
Audio frequency Adjective (بَرق) سَمعی تعدّد اِرتَعاش ۔
Audio frequency Adjective (بَرق) سَمعی تعدّد اِرتَعاش ۔
Audio meter Noun سَمَع پيما ۔ سَمَاعت پيما ۔ قُوَت سَماعت کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔
Audio metry Noun سَماعت پيمائی ۔
Audio output port Noun آڈیو آﺅٹ پٹ پورٹ ۔ ڈیجیٹل ٹو اینالاگ کنورٹر پر مشتمل ایک سرکٹ کو کمپیوٹر سے موصول ہونے والے سگنلز کو گوش رس آوازوں میں بدل دیتا ہے ۔
Audio typing Verb ٹیپ ریکارڈر چلا سننا اور ساتھ ہی ٹائپ کرتے جانا ۔
Audio visual
Audio visual aid
Audio visual aids Adjective وہ سامان و ذرائع جو تدریس میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Audio visual aids Adjective وہ سامان و ذرائع جو تدریس میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Audio visual coordinator Adjective سکول میں سمعی و بصری معاونات کا انچارج ۔
Audio visual education