English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Au fond Adverb بُنیادی طور پر ۔ گہرائی میں ۔
Au gratin Adjective خستہ چورے یا پِگھلاۓ ہوۓ پنیر کے ساتھ تیار کیا ہوا ۔
Au jus Adjective شوربے کے ساتھ پیش کیا ہوا ۔
Au laft Adjective دُودھ کے ساتھ ۔
Au lait Adjective دودھ کے ساتھ ۔ دودھ میں ملا کر یا جس میں دودھ کا شامل ہونا ضروری ہو ۔
Au los Noun ایک یونانی آلہ موسیقی ۔
Au naturel Adjective فِطری حالَت ميں ۔ سادگی سے پَکا ہُوا ۔ کَچا پَکّا ۔
Au pair Noun نوجوان بیرونی فرد خصوصاً لڑکی جو کمرے ، کھانے اور جیب خرچ کے عوض گھریلو کام کاج کرے خصوصاً زبان سیکھنے کے لیے آنے والی ۔
Au pied de la lettre Adverb لفظ بہ لفظ ۔ لفظاً ۔ لفظی یا حقیقی معنوں میں ۔
Au revoir Noun interjection خدا حافِظ ۔ رخصت کے بول ۔
Au revoir Noun interjection خدا حافِظ ۔ رخصت کے بول ۔
Au rora Adjective سورج کے چھوڑے ہوئے برقی ذرات سے بننے والی رنگین قوس جو آسمان پر دور شمال میں نظر آتی ہے ۔
Au symbol for astronomical unit Phrase یہ astronomical unitکی علامت ہے ۔
Au tochthonous Adjective شروع ہی سے موجود پیدائشی خوراک وغیرہ جانداروں کے گروں کے درمیان میں ہی بنائی گئی جو باہر سے نہ حاصل کی گئی ہو ۔
Au togenous Adjective خود ہی پیدا یا تیار کرنے والا خود ہی پیدا کرنے اور خود ہی استعمال کرنے والا ۔
Au tolysis Adjective خلیے کی موت کے بعد اس کے اندر موجود اینزائمز کا اس کے کیمیائی اجزاء کو توڑنا زندہ خلیے میں یہ اینزائم علیحدہ اور قابو کیے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Au toxi dation Verb ہوا سے خود آکسیجن جذب کرنا جیسے پینٹ کا خود بخود خشک ہونا ۔
Aubade Noun نظم یا گانا ۔ صُبح سویرے کے لیے موزوں ۔
Aubain Noun ایک غیر شہری بدیسی جس کے مرنے پر اس کی جائیداد کے حقدار فرانسیسی بادشاہ ہو جاتے ہیں ۔
Aubaine Noun فرانسیسی بادشاہ کا وہ حق جس کے ذریعہ غیر شہری بدیسی کی جائیداد اس کے مرنے کے بعد بادشاہ کو مل جاتی تھی ۔
Auberge Noun سراۓ ۔ رک ۔
Aubergine Adjective آبرجین ۔ بادنجان ۔ بینگن کے پودے کا پھل اسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Aubergiste Noun سراۓ کا مالک ۔
Aubin Noun گھوڑے کی ناہموار چال جو قدم اور پوئی کے درمیان ہوتی ہے ۔
Aubrietia Noun جِنس کا چھوٹے قد کا سدا بہار پودا جِسکے قرمزی پھول بہار میں کھلتے ہیں ۔
Auburn Adjective سُرخی مائل بھُورا رَنگ ۔
Aubusson Noun قرمزی رنگ ۔ ایک نفیس اونی مشجر ۔
Aubusson carpet Noun آبسَنی قالين ۔ فَرانس کے شہر آبسَن کا بَنا ہُوا قالين ۔ جِس کے مَرکَز ميں عموماً ايک بَڑا سا تَمغا بَنا ہوتا ہے ۔
Auchlet Noun غلہ ناپنے کے ایک پیمانے کا آٹھواں حِصّہ ۔
Auckland costus Noun کوٹھ ، قسط