English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Audio visual publicity
Audiocast Noun آڈیو کاسٹ ۔ آئی پی پروٹو کولز استعمال کرتے ہوئے آڈیو سگنل کا منتقل ہونا ۔
Audiofrequency Noun سماعی تعداد ۔
Audiofrequency the ferquency rang of ound waves conventionally taken as 30 hz to 20 khz an acoustic wave outside this frequency range is inaudible to the human ear Phrase سمی تعدد ، مسموع تعدد ، سماعت پذیر تعدد ، آواز سنائی دینے کے لیے کسی شے و ایک سیکنڈ میں کم از کم ۳۰ مرتبہ لزرش کرنی چاہیے ، اس کا مطلب ہے کہ ا کا تعدد ۳۰ ہونا چاہیے ، ہمارے کان عموماَ وہی آواز سن سکتے ہیں جس کی موجوں کا تعدد ۳۰ تا ۲۰ ہو بیس ہزار کی آواز کو بالاصوبی کہتے ہیں عمر کے ساتھ ساتھ کم ازکم اور زیادہ سے زیادہ تعدد میں فرق کم ہوتا چلا جاتا ہے آواز پیدا کرنے کے لیے لرزتے ہوئے جسم اور مادی واسطے کی ضرورت ہوتی ہے بیس ہزار چکر فی سیکنڈ سے زیادہ کوریڈیو فریکوینسی کہا جاتا ہے ،
Audiogenic Noun آواز سے پیدا کی گئی یا ہونے والی
Audiogram Noun latin سَمعی تَرسیم ۔ سماعت کا چارٹ جِس میں سَمع پیما اِستَعمال ہوتا ہے
Audiograme Verb خاکہ سماعت پذير ۔سماعت کا گرافی ريکارڑ تيار کرنا ۔
Audiolingual skills Adverb زبان دانی کی وہ مہارتیں جن کا تعلق خاص طور پر سماعت و گفتار سے ہو ۔
Audiologically Adverb علم سماعت ۔
Audiologist Noun ماہِر سمعیات ۔
Audiology Greek latin عَلمَ سَماعت ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں سَماعت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
Audiometer Noun adjective greek latin سَماعت پیما ۔ سَمع پیما ۔ سَماعت جانچَنے کا سامان
Audiometric Adjective سماعت پیمائی سے متعلق
Audiometrist Noun سننے کی قوت کا مشاہدہ کرنے کا آلہ ۔
Audiometry Noun سماعت پیمائی
Audiophile Noun سَمعی شوقين ۔ سَماعت پَسَند ۔
Audiophone Noun آلہ سماعت ۔ بہرے لوگوں کو سننے کے قابل بنانے کا آلہ ۔
Audiopsychic arcus Noun سمعی نفسی رقبہ
Audiotape Noun verb ایک مقناطیسی فیتہ جِس پر آواز مُرتسم ہو جاتی ہے ۔
Audiotex Noun آڈیو ٹیکس ۔ ایک ایپلیکیشن جس سے صارفین ٹیلیفون کے ذریعے معلومات بھیج اور وصول کرسکتا ہے ۔
Audiotypist Noun آزمائشی طور پر سننا ۔ ریکارڈ کئے گئے سن کر ٹائپ کرنے والا ۔
Audiovisual Adjective تعلیم کے طریقوں سے ۔ جِس میں آواز اور مناظر دونوں سے کام لیا جاۓ ۔
Audiphone Noun ایک قسم کا آلہ جسے اوپر کے دانت میں دبا کر رکھنے سے سننے میں مدد ملتی ہے ۔
Audit جانچ ،تنقیح حساب ( سر کاری ) ۔
Audit ale
Audit certifcate صداقت نامہ ۔ حساب ۔
Audit fee Noun آڈٹ فیس ۔
Audit house Noun کاروبار حساب خانہ ۔ وہ کمرہ یا عمارت جو گرجا میں کاروبار کے حساب کتاب کے لیے ہوتی ہے ۔
Audit internal
Audit note یادواشت تنقیح ۔ یادواشت حساب ۔