English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Attributively Adverb توصيفی انداز ميں ۔ اِسَم سے پہلے لايا گَيا ۔ بَطَور صِفت بَرتا گيا ۔
Attrite Adjective پشیمان ۔ نادم ۔ سائیدہ ۔ گھسا ہوا ۔
Attrited Adjective گھِسا ہُوا ۔ فَرسُودَہ ۔ہَٹا ہُوا ۔
Attrition فرسودگی ۔
Attrition policy Noun دشمن کو تھکا کر ختم کرنے کی پالیسی ۔
Attritive Adjective گھِسائی يا فَرسُودگی ظاہِر کَرتا ہُوا ۔ فَرسُودَہ ۔
Attritor Noun گھسنے والا ۔ ملائم ہونے والا ۔
Attritus Noun فَرسُودَہ ۔ گھِس کَر پارَہ پارَہ ۔
Attune سر ملانا ہم آہنگ ۔
Attuned Adjective ہم آہنگ ۔ ہم ساز ۔ خوگر ۔ رچابسا ۔ رسم و رواج سے واقف ۔
Attunement Noun verb سُر مِلانا ۔ ہم آہنگ کرنا ۔ ٹھاٹھ ملانا باجے کا ۔
Atumble Adverb گر پڑنے کی حالت میں ۔ ڈھلملانے کی حالت میں ۔
Atus Name عاطس ۔ سامنے والا ۔
Atwist Adverb مڑا ہوا ۔ خمیدہ ۔ کج ۔
Atwitter Adjective چہچہاتے ہوۓ ۔ چوں چوں کرتے ہوۓ ۔
Atx Noun اے ٹی ایکس ۔ پی سی مدر بورڈ آرکیٹکچرز کی تصریح ۔ جس میں بلٹ ان آڈیو اور ویڈیو صلاحتیں موجود ہوں ۔ انٹل نے ۱۹۹۵ ء میں متعارف کروائی ۔
Atya Name عطیہ: انعام ۔ بخشش ۔ عطا /
Atypia Noun اصلی ہیئت سے ہٹی ہوئی
Atypic Adjective غیر مثالی ۔ عام مثال کے لیے غیر اطمینان بخش ۔
Atypical For example مِثالی نہ ہونا ۔ غَیر مَعمُولی ۔ بے قاعِدَہ ۔ بے نَمُونَہ
Atypical atypic
Atypical behaviour Noun مندف ٹائپ کردار ۔
Atypical characteristics Noun مخصوص خصوصیت ۔
Atypical fibroxanthoma Noun ایک چھوٹی ریشہ دار گانٹھ یا رسولی جو براہ راست دھوپ سے متاثر ہونے والے حصہ جسم مثلا چہرہ یا گردن پر بنتی ہے اسے ہم خبیث یا غیر خبیث ریشہ دار نسیحی رسولی بھی کہہ سکتے ہیں
Atypical pupil Adjective وہ طالب علم جو طلبہ سے جسمانی ذہنی یا جذباتی طور پر مختلف ہو ۔
Atypical stainless steel contanins iron carbon 18 by mass chromium and 8 nickel
Atzaar Name اعتذار ۔ عذر کرنا ۔ تالنا ۔ بہانہ بنانا ۔
Au Adjective سونے کی کیمیائی علامت ۔
Au courant Adjective تابَہ امروز ۔ آج کے دِن تَک ۔ تازَہ تَرين ۔
Au fait Adjective اُستادِ کامِل ۔ باصَلاحِيَت ۔ باخَبَر ۔