English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Attock اٹک ۔ پاکستان کا ايک قديم شہر
Attollens Noun رافع ، عضلات رافعہ
Attollent Verb adjective بعض عضلات کا ابھر جانا ۔ رافع ۔
Attorn Noun آسامی بننا ۔ رعیت یا کرایہ دار ہونے کا اقرار کرنا ۔
Attorned پٹہ تبدیل کیا قانونی طور پر منتقل کیا ۔
Attorney مختار ، نمائندہ ، وکیل ۔
Attorney at law وکیل یا مختار قانونی ۔ قانونی شخص جو سب کی مدد کے لیے ہوتا ہے ۔
Attorney duly constituted
Attorney general اٹارنی جنرل ۔ افسر جو ان مقدمات کی پیروی کرتا ہے جن میں ریاست ایک فریق ہوتی ہے ۔
Attorney general power of
Attorney generalship Noun صدر وکیل سرکار کا عہدہ ۔
Attorney genral اٹارنی جنرل ۔
Attorney in fact Noun مختار قطعی ۔ مختار فی الامر ۔
Attorney of fact کاروباری مختار ۔ کاروبار کا نگران ۔ کاروبار کا مالک ۔
Attorney of record Noun مختار اندراجات ۔
Attorney power of
Attorney special power of
Attorneydom Noun وکلاء یا مختاروں کی جماعت ۔
Attorneyism Noun بدمعاش وکیل کا پیشہ ۔
Attorneyship Noun وَکالَت ۔ مُختاری ۔
Attornment Noun آسامی بننا ۔ رعیت یا کرایہ دار ہونے کا اقرار ۔
Attorny Noun مُختار ۔ قانُونی کارِندَہ ۔ وَکيل ؛ جِسے کِسی کی جَگَہ مُعاملات طے کَرنے کے لِيے نامزَد يا تَسليم کِيا گَيا ۔
Attrachens Noun امامی (عضلہ)
Attract Verb کھینچنا ۔ کشش کرنا ۔
Attract attention Verb توجہ حاصل کرنا ۔ متوجہ کرنا ۔ مخاتب کرنا ۔
Attract catch or get somebodys attention
Attractability Noun کھینچنے کی صلاحیت ۔ صلاحیت کشش ۔ کشش پذیری ۔
Attractable Adjective قابِل کَشِش۔ کَشِش پَذير ۔
Attractableness Noun کشش پذیری ۔
Attractant Noun adjective وہ مادّہ جو کَشِش رکھتا ہو ۔ جاذِب ۔