English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atter Noun فاسد مادہ ۔ زہر ملانا ۔
Attercop Noun کینہ پرور آدمی ۔ بد فطرت آدمی ۔
Attermine Verb قرضہ کی ادائی کی شرط طے کرنا ۔
Atternating current Noun متبادل رو
Attery Adjective ریم آلود ۔ پیپ بھرا ۔
Attest تصدیق کرنا ۔
Attest law Verb توثیق کرنا ۔
Attestable Adjective قابِل تصدیق ۔
Attestant Noun گواہ ۔ شاہد ۔ مصدّق ۔ دستخط کی تصدیق کرنے والا ۔
Attestation تصدیق شدہ نقل ۔
Attestation clause فقرہ تصدیق ۔ فقرہ توثیق ۔
Attestative Adjective تصدیقی ۔ توثیقی ۔
Attested Adjective مصدقہ ۔
Attested copy مصدقہ نقل ۔
Attested form Noun مصدقہ روپ ۔ مستعملہ روپ ۔
Attester Noun تَصديق کُنِندَہ ۔ مُصَدِق ۔ تَصديق کرنے والا ۔ شَاہِد ۔
Attester or attestor تصدیق کنندہ کرنے والا ۔ تصدیق کنندہ ۔
Attesting witness گواہ حاشیہ ۔ گواہ دستاویز ۔ جس پر گواہ نے بھی تصدیق کی ہو ۔
Attestor Noun تصدیق کُنِندہ ۔
Attic Noun (فَنِ تَعمِير) چوبارَہ ۔ بالا خانہ ۔کِسی عمَارَت پَر اُٹھائی گَئی کَم اُونچی مَنزَل ۔
Attic base
Attic faith Noun نا قابل شکست عقیدہ ۔ کبھی نہ ہارنے والا عقیدہ ۔
Attic salt Noun ملیح ظرافت ۔ لطیف نکتہ ۔
Attic storey Noun کسی عمارت کی بالائی منزل یا اس کا کمرہ ۔
Attic talent (یونان کی ریاست) اٹیکا کا ٹیلنٹ (تقریباً ساڑھے تین ہزار روپے کی قیمت کا ۔
Attic wit attic salt
Attice Verb حرکت میں لانا ۔ اشتعال دینا ۔ حاوی ہونا ۔
Atticism Noun اٹيک پَسَندی ۔ ايتھنَز کے رَسم و رِواج ۔
Atticist Noun اسلوب کی نمائشی تقلید ۔ نمائشی مقلد ۔
Atticize Verb یونان پرستی کرنا ۔