English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Attendance bonus Noun حاضری بونس ۔
Attendance centre Noun وہ مُقام جہاں کمسن مُجرِموں کو خفیف سزا کے طور پر حاضری دینا ہو ۔
Attendance personal
Attendance register Noun حاضری رجسٹر ۔ رجسٹر حاضری ۔
Attendant Noun حاضر ۔ خدمت گار ۔
Attendantly Adverb شریک ہو کر ۔ حاضر باش ہو کر ۔
Attended تیمارداری ۔
Attended study Adjective کسی سکول کالج یا یونیورسٹی کے طلبہ و اساتذہ مل کو جو تحقیق کریں ۔
Attendee Noun وہ شخص جو جلسے وغیرہ میں حاضِر ہو ۔
Attender Noun متوجہ ۔ حاضر باش ۔ کارکُن ۔
Attendress Noun خدمت گار ۔ زن خدمت گار ۔
Attensity Noun حسی وضاحت ۔ حسی وضاحت کی استعمال شدہ اصطلا ح ۔
Attent Adjective تلا ہوا ۔ آمادہ ۔ متوجہ ۔
Attention Noun توجہ ۔ احتیاط ۔ تاکید ۔
Attention deficit Noun بچپن کی متضاد ذہنی حالت جو برس کی عمر سے قبل
Attention line Noun توجہ لائن ۔
Attention span Noun دلچسپی یا توجہ کا دورانیہ ۔
Attention to draw
Attentive متوجہ ۔
Attentively Adverb دھيان کے ساتھ ۔ غور سے ۔
Attentiveness Noun تَوَجہ ۔ اِنہَماک ۔ دھیان۔ احتیاط
Attently Adverb توجہ سے ۔ آمادگی کے ساتھ ۔ آمادہ ہو کر ۔
Attenuant Adjective رقیق کرنے کی خاصیت رکھنے والا ۔ پتلا کرنے کی خاصیت رکھنے والا ۔
Attenuate Verb interjection رَقيق کَرنا ۔ تَخفيف کرنا ۔ پَتلا کَرنا ۔ نازُک اور عُمدَہ بَنانا ۔
Attenuated Adjective رقیق ۔ سُبک ۔ سُتا ہوا ۔ گھٹایا ہوا ۔
Attenuated a term applied particularly to pathogenic disease causing microorganisms that been treated to reduce their virulence Phrase ترقیق شدہ ، یہ اصلاح یا ان خورد بینی جانداروں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کی بیماری پیدا کرنے کی صلاحیت کو کافی حد تک کم کر دیا گیا ہو ۔
Attenuated culture Noun تخفیقی کاشت
Attenuation Noun دُبلا پن۔ کمزوری۔ پتلا پن۔ تَرقيق ۔
Attenuation the reducation if the intensity of a wave as it passes through a medium that absorbs or scatters it Phrase ترقیق ، تلطیف ، حفیف ، تفعیف ، ایک جراثیمی طریق جس کے ذریعے جسیمے کم زہریلے ہوجاتے ہیں کیونکہ انہیں نامساعد ماحول سے گزارا جاتا ہے ۔
Attenuator Noun آلات مزاحمت کا جال جو کِسی برقی سرکٹ میں لگایا جاتا ہے ۔