English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Artery saphenous Noun صافنی شریان
Artery sciatic Noun ور کی شریان ، چوتڑ کی شریان
Artery septa Noun فاصل شریان
Artery stapedial Noun رکیبی شریان ، رکابی ہڈی کی شریان
Artery temporal Noun شریان صدغی
Artery termatic Noun شریان انتہائی
Artery thyroid Noun شریان درقی
Artery tibialis Noun شریان قصبی
Artery transvesical Noun شریان مستعرض
Artery tricipital Noun تین سروں والی شریان
Artery tubal Noun انبوبی شریان
Artery tympanic Noun طبلی شریان
Artery ulnar Noun کلائی کی اندرونی شریان
Artery vertebral Noun ریڑھ کی شریان
Artery vesical Noun مثانی شریان
Artery vitellus Noun شریان صفاری
Artery xiphoid Noun حنجری کی شریان
Artesian Adjective فَواری ۔ کُنواں ۔ ايک قِسَم کے کُنويں کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Artesian well Noun فواری کنواں ۔ کِسی پائپ کو زمین میں اِتنی گہرائی تک لے جانا کہ وہ پانی تک پہنچ جاۓ ۔
Artetact Noun کسی عضو یا بافتے میں غیر فطری تبدیلی کسی کیمیائی یا مادی تبدیلی کے نتیجے میں بننے والی مصنوعی شے ۔
Artful Adjective پُر فَن ۔ عيّار ۔ پيچدار ۔ چالاک ۔ چال باز ۔
Artfully Adverb چابُکدَستی سے ۔ چالاکی سے ۔ مَکّاری سے ۔
Artfulness Noun چابُکدَستی ۔ مَکّاری ۔
Arthmetic progression حسابی سلسہ ، اعداد کا ایک سلسلہ جس میں مقررہ مقدار سے کمی بیشی ہوتی ہے جیسے ،۱ ، ۲ ، ۳ ، ۴ وغیرہ ،۵ ، ۳ ، ۷ ، ۹ و غیرہ ۔
Arthocnemum indicum Noun مکورا ، جدوپلانگ
Arthodynia Greek دَردِ مُفاصَل ۔ جوڑ میں دَرد
Arthoendoscopy Greek آرتھر اینڈو سکوپی ۔ اینڈو سکوپ کا اِستَعمال کَر کے دَرد کا اندرُونی مَنظَر جانچنا
Arthography Greek مُفاصَل نِگاری ۔ مُفاصَلیات ۔ دَرد کا ایکس رے
Arthomenningitis جوڑوں کی جھلیوں کی سوزش ۔
Arthoplasty Greek تَکوین مُفَصَّل ۔ ایک مَصنُوعی جوڑ کی بَناوَٹ ۔