English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arterious Adjective شریانی ۔ مثل شریانیں ۔
Arteriovenous Latin مُتعَلقہ وَرید ۔ شَریانی وَریدی ۔ شَریان اور وَرید کےمُتعَلِق
Arteriovenous aneurysmal Noun شریان اور ورید کے درمیان باہمی رابطہ کی خرابی کی بناء پر پھیلاﺅ کے بعد خون براہ راست کسی اور ورید میں یا کسی چھوٹی تھیلی میں چلا جاتا ہے
Arteriovenous angiorrhaphy Noun شریانی وریدی وعا کو ٹانکے لگانا
Arteriovenous fissure Noun شریان اور ورید کے درمیان ناسور
Arteriovenous gracile Noun شریانی وریدی پیوند
Arterioversion Noun شریان گردانی
Arteristis Greek latin وَرمِ مُفَصَّل ۔ شَریان کی سوزِش ۔ اِس کی وَجَہ کیمیائی رَسولی یا کوئی اور وَجَہ ہو سَکتی ہے
Arteritis شریان کی سوزش
Arteroil hyalitis Noun بلوریں پردہ میں تحلیلی عمل وقوع پذیر ہونا
Artery نس شریان ۔
Artery a thick walled elastic vessel that carries blood away from the heart under high pressure Phrase شریان ، آرٹری ، خون پہنچانے اور لانے والی نالیاں شریانیں جو دل سے نکلتی ہیں اور بافتوں تک خون کو پہنچاتی ہیں ۔
Artery axion Noun بغل کی رگ
Artery carotid Noun گردن کی رگ ، شریان سباتی یہ تعراد میں دو ہوتی ہیں دائیں طرف کی رگ بے نام رگ سے اور بائیں طرف کی محراب شہ رگ سے شروع ہوتی ہے
Artery end Noun آخری شریان ، سرے کی آنت
Artery femoral Noun ران کی شریان
Artery force Noun شریانی کلاب ، شریان کو دبانے والی چمٹی
Artery hyaloid Noun بلوریں پردہ کی نالی
Artery innominate Noun بے نام شریان
Artery nasal Noun ناک کی شریان
Artery obturator Noun سدہ کی وجہ سے بند شریان
Artery occipital Noun گدی کی شریان
Artery omental Noun ثربی شریان
Artery popliteal Noun شریان مابضی
Artery pudic Noun حیائی شریان
Artery pulmonary Noun پھیپھڑہ کی شریان
Artery pyloric Noun فم معدہ کی شریان
Artery radial Noun کلائی کی ہڈی کی شریان
Artery ranine Noun زبان کے نیچے والی شریان
Artery sacral Noun چوتڑ کی شریان