English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Appropriable Adjective قابِلِ تَصَرُف ۔
Appropriate قابض ہونا وقف کرنا ۔
Appropriate cost خرچہ متناسب ۔ اوسطاً اخراجات ۔ متناسب سا خرچہ کرنا ۔
Appropriate head Noun مناسب مد ۔ صحیح مد ۔
Appropriate legislature جائز ادارہ قانون ساز ۔ قانون کا ایک ادارہ جہاں قانونی کام ہوتے ہیں ۔
Appropriated قابض ہوا وقف کیا ۔
Appropriately Adverb مُناسِب طَور پَر ۔ مُناسِب طَريقے سے ۔
Appropriateness Noun مُناسِبَت ۔ موزونِيَت ۔ دَرُستی ۔
Appropriation قانون کے مطابق مرحوم کے لواحقین کی مرحوم کے قرضہ کی ادائیگی ۔
Appropriation account خالص منافع کو مختلف حد میں مخصوص کرنا ۔
Appropriation bill Noun تصرفی بل ۔ پارلیمانٹ کا وہ بل جو آمدنی کو مختلف مقاصد کے لیے متعین کرے ۔
Appropriation wrongful
Appropriative Adjective قابضانَہ ۔ مُتصَرُّفانَہ ۔
Appropriativeness Noun تصرف ۔
Appropriator Noun مُتصَرّف ۔ تَصَرّف ميں لانے والا ۔قَبضَہ کَرنے والا ۔
Approvable Adjective قابل پسند ۔ قابل تعریف ۔ قابل منظور ۔
Approval Noun مَنظوری ۔ پَسَنديدَگی ۔ اِجازَت ۔ توصيف ۔
Approval sale Noun مشروطی فروخت ۔
Approve منظوری دینا ۔
Approve of سراہنا ۔
Approved منظوری دیا ۔
Approved accounts کمپنی کے منظور شدہ حساب کتاب یا کھا تے ۔
Approved auditor Noun adjective منظور شدہ آڈیٹر ۔
Approved contractor Noun منظور شُدہ ٹھیکیدار ۔
Approved currency Noun منظورہ کرنسی ۔
Approved of Adjective پسندیدہ ۔ پسند کیا ہوا ۔
Approved school Noun نابالِغ مُجرموں کی ایک اقامتی تربیت گاہ ۔
Approved superannuation fund Noun منظور شدہ پرانا سالی پنشن فنڈ ۔
Approvedly Adverb بطور پسندیدگی ۔ پسندیدہ طور پر ۔
Approvement Noun معافی دارہ گواہ ۔ سرکاری گواہ ۔ اقرار جرم کرنا اور دوسروں کے خلاف گواہی دینا ۔