English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Appetizer Noun بھوک تیز کرنے والی چیز ۔
Appetizing Adjective اِشتِہا انگيز ۔ اِشتِہا کو تيز کَرنے والی شے ۔
Appetizingly Adverb بطور اشتہا آوری ۔
Applanation Noun ہموار کرنا
Applaud Verb اظہار پسندیدگی کرنا ۔ تالی بجانا ۔
Applauded آفرین کیا ۔
Applauder Noun واہ واہ کہنے والا ۔ تعریف کرنے والا ۔
Applaudingly Adverb اظہار تحسین کے طور پر ۔ تعریف کرتے ہوۓ ۔
Applause تالیاں بجانا واہ واہ کہنا ۔
Applause is the beginning of abuse Idiom تعریف کے بعد گالیاں بھی ملتی ہیں ۔
Applausive Adjective تَعريفی ۔ توصيفی ۔
Applausively Adverb بطور تحسین ۔ تعریفاً ۔ توصیفاً ۔
Apple Name سیب ۔
Apple aphis Noun وہ کیڑا جو سیب میں ایپل بلائٹ نامی بیماری پیدا کرتا ہے ۔
Apple balsam Noun موکا جنگلی ، جنگلی کریلا ، بلسمی سیب
Apple blight Noun وہ کتانی مادہ جو درختوں پر ہوتا ہے ۔
Apple brandy Noun سیب کی برانڈی ۔
Apple butter Noun سیب کی چٹنی ۔
Apple cheeked
Apple cheese
Apple core
Apple desktop bus Noun ایپل ڈیسک ٹاپ بس ۔ ایک سلسلہ وار کمیونیکیشن پاتھ وے جو اپیل مکینٹوش اور اپیل کمپیوٹرز میں بلٹ ان ہوتا ہے ۔
Apple draw Noun ایپل ڈرا ۔ مکینٹو ش کمپیوٹرز میں ایک شیئر ویئر ڈرائنگ ایپلیکیشن ۔
Apple dumpling
Apple eating
Apple events Noun ایپل ایونٹس ۔ میک او ایس سیون کمپیوٹرز کی ایک اضافی خصوصیت جس سے ایک ایپلیکیشن دوسری ایپلیکیشن تک کمانڈز مثلا اوپن یا سیو بھیجنے کے قابل ہوتی ہے ۔
Apple extended keyboard Noun ایپل ایکسٹینڈڈ کِی بورڈ ۔ ۱۰۵ کیز والا کِی بورڈ جو مکنٹوش ایس ای ۔ مکنٹوش ۱۱ اور مکلنٹووش پر کام کرتا ہے ۔
Apple fly
Apple green Noun سیب جیسا سبز ۔
Apple green Noun سیب جیسا سبز ۔