English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apparent deflection Noun ظاہری ملنا ۔
Apparent depth Noun طاہری گہرائی۔
Apparent depththe depth as apparent to an observer of an object in a fluid of refactive index greater than Phrase ظاہری گہرائی ، ایسا سیال جس کے انعطاف نما کی قیمت ۱ سے زائد ہو میں موجود جسم کی گہرائی دیکھنے والے کو جتنی محسوس ہوتی ہے اسے ظاہری گہرائی کہتے ہیں ظاہری گہرائی حقیقی گہرائی اور انعطاف نما کے درمیان نسبت ہوتی ہے ۔
Apparent easement ظاہری حق آسائش ۔
Apparent expansios Noun ظاہری گہرای ۔
Apparent expansivity the volume expansivity of a liquid found by reference to a measuring container that also expands with ncreasing temperature Phrase ظاہری پھیلاﺅ ، کس مائع کا و حجمی پھیلاﺅ جسے پیمائشی برتن کے لحاظ سے معلوم کیا جاتا ہے مائع کی پیمائش کے لیے استعمال کیے جانے والے برتن کے حجم میں درجہ حرارت کے بڑھنے سے اضافہ ہوتا ہے ۔
Apparent horizon Noun ظاہری افق ۔
Apparent jurisdiction Noun واضح اختیار سماعت ۔
Apparent magnitude Noun قدر مرئی ۔ کِسی سِتارے کی تقابلی چمک جو زمین سے دیکھنے پر نظر آتی ہے ۔
Apparent motion Noun ظاہری حرکت ۔
Apparent movement Adjective ظاہِری حرکت ۔ اِنسان بعض اوقات کِسی سِتارے کو چلتا ہوا محسُوس کرتا ہے ۔
Apparent on the face of record مسل سے ظاہر ۔
Apparent power in a circuit dissipating power the product of the root mean square voltage and the root mean square current Phrase ظاہری طاقت ، مسرف طاقت سرکٹ میں جذر اوسط وولٹیج اور جذر اوسط کرنٹ کے حاصل ضرب کو ظاہری طاقت کہتے ہیں ۔
Apparent resistance Noun ظاہری مزاحمت ۔
Apparent size Noun ظاہری ناپ ۔ ظاہری سائز ۔
Apparent solar day Adjective ( نجم ) یوم شمسی ظاہری ۔
Apparent solar time ظاہری وقت ۔وقت شمسی جس کا حساب اَفتاب سے لگایا جاتا ہے ۔
Apparent solar time the time of day reckoned by the osition of the sun in the sky Phrase واضح شمسی وقت ، آسمان پر سورج کی پوزیشن سے وقت کا اندازہ لگانا شمسی گھڑی سے جو وقت معلوم ہوتا ہے اسے واضح شمسی وقت کہتے ہیں ۔
Apparent watt Noun ظاہری واٹ ۔
Apparent zenith ( فلکیات) مرئی راس ۔
Apparentement Noun اپارانت منت ۔ شادی کے ذریعہ رشتہ جوڑنا ۔
Apparently Adjective ظاہراً ۔ نظربہ ظاہر ۔ جو سامنے ہو ۔
Apparently of a happy and light hearted nature Phrase وہ خوش باش اور ہلکی پھلکی طبیعت کا مالک تھا
Apparition Noun سایہ ۔ طیف ۔ خیالہ ۔
Apparitional Adjective روحانی ۔ خیالی ۔ وہمی ۔
Apparitional aspect Noun وہمی کیفیت ۔
Apparitor Noun کِسی مُجَسٹريٹ يا عدالَت کا قاصِد يا عُہدَہ دار ۔ چوب دار ۔ حاجَب ۔
Appartus flushing Noun سیلابی آلہ
Appaume Adjective کھلی ہتیلی والا ۔
Appc Noun اے پی پی سی ۔ ایڈوانسڈ پروگرام ٹو گرام کمیونیکیشن کا مخفف ۔