English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Appearance franks wife was a good looking woman
Appearance matilda was pretty young woman
Appearance non
Appearance of the fly he was sitting in his office quite sad
Appearance the boss is a fat stout and healthy person
Appearances are often deceitful Idiom ظاہری صورت پر مت جاوٴ ۔
Appeared ظاہر ہونا ۔
Appearer Noun ظاہر ہونے والا ۔ نمایاں ہونے والا ۔ بحیثیت وکیل کے حاضر ہونے والا ۔
Appearingly Adverb بادی النظر ۔ بظاہر ۔
Appears Phrase ظاہر ہوتا ہے ۔
Appeasable Adjective قابِلِ تَسکين ۔ قابِلِ اِطمينان ۔ قابِلِ روک تھام ۔ قابِلِ رَفَع ۔
Appease Verb رفع کرنا ۔ فرو کرنا ۔ کم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ اطمینان دلانا ۔ ڈھارس بندھانا ۔
Appease offended Verb غصہ ٹھنڈا کرنا ۔ منانا ۔ راضی کرنا ۔
Appeased فرو کیا ٹھنڈا کیا ۔
Appeasement Noun ٹانیت ۔ ڈھارس ۔ روک تھام ۔
Appeasement policy Noun خوشامدانہ پالیسی ۔ امن پسندانہ پالیسی ۔
Appeaser Noun تَسکين دہ ۔ طَمانِيَت بَخش ۔ سَکُون آوَر ۔
Appeliate Noun متعلق بہ اپیل ۔ اپیل سے متعلقہ ۔
Appellant Noun مُلتَجی ۔ اپيلائٹ ۔ کِسی عدالتی فيصلے کے خِلاف اپيل کَرنے والا ۔
Appellate Adjective اپيلوں سے مُتعلِق ۔ حاکِمِ اپيل ۔
Appellate authority حاکم مجاز مرافعہ جس کو کسی حکم یا فیصلے کے خلاف اپیل سننے کا حق ہو ۔
Appellate court عدالت مرافعہ ۔
Appellate jurisdiction Noun ادارہ اختیارات اپیل ۔ مدافعاتی اختیار سماعت ۔
Appellate powers Noun اختیارات اپیل ۔
Appellation Noun عُرف ۔ نام ، خَطاب ، لَقَب وَغيرَہ ۔ عُرفِ عام ۔ تَسمِيَہ ۔
Appellational Adjective نام گزاری سے متعلق ۔
Appellative Adjective عُرفی ۔ نَکرہ ۔ موسُوم يا مَعرُوف ۔ توضيحی نام ۔
Appellatively Adverb اسماً ۔ لقباً ۔ اسم نکرہ کی طرح ۔
Appelle Noun (قانُون) جِس کے خِلاف اپيل کی گَئی ہو ۔
Appellee Noun قانون جس کے خلاف اپیل کی گئی ہو ۔ مرافعہ الیہ ۔