English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apostolicism Noun پیشہ ہدایت ۔ دعواۓ رسالت ۔
Apostolicity Noun سیرت یا اصل کے اعتبار سے رسولی ہونے کی صفت ۔
Apostrophe Noun تقریری یا تحریر میں رک جانا اور کسی غائب یا حاضر شخص کی طرف اشارہ کرنا ۔
Apostrophic Adjective صفت خطابی سے متعلق ۔ حذفی ۔ مناداتی ۔
Apostrophize Verb جوشیلے انداز میں خطاب کرنا ۔ جذبے سے خطاب کرنا ۔ زور و شور سے خطاب کرنا ۔
Apostrophized Adjective تخاطب کیا ہوا ۔ حذف کیا ہوا ۔
Apostume Noun دنبل ۔ دمل ۔ پھوڑا ۔ جسم میں پیپ کا پڑ جانا ۔
Apotactite Noun عیسائیوں کا ایک ابتدائی فرقہ جس نے یوروشلم کے ابتدائی کلیسا کی تقلید میں اپنی تمام املاک کو ترک کر دیا تھا ۔
Apothanasia Noun التوائے موت
Apothecaries are often deceitful Phrase ظاہری صورت پر مت جاﺅ
Apothecaries measure
Apothecaries weight
Apothecaries would not sugar their pills unless they were bitter Idiom دوا کی گولیوں پر قند چڑھانے کی کیا ضرورت تھی اگر وہ کڑوی نہ ہوتیں ؟
Apothecary Noun عطارد ۔ دوا فروش ۔ دوا ساز ۔
Apothecary weight Noun وہ وزن جس سے دوائیں ایک دوسرے کے ساتھ ملائی جاتی ہیں یا مرکب بنائی جاتی ہیں ۔
Apothecium Noun کائی کا وہ سپر نما حصہ جس میں اس کی ثمر بندی ہوتی ہے ۔
Apothegm apophthegm
Apothegmatic apothegmatical
Apothegmatize Verb interjection سَبَق آموز جُملَہ يا مَعقُولَہ کا اِستِعمال ۔
Apothem Noun اِرتفاع۔
Apotheosis Noun دیوتا بنانا ۔ خدا بنانا ۔ تقدیس ۔
Apotheosize Verb ديوتا بَنانا ۔ کِسی شَخص کو ديوتا سَرُوپ کہنا ۔ ماننا يا ٹھہرانا ۔
Apothesis Noun کسی ٹوٹی ہوئی یا جگہ سے ہٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنا ۔
Apotome Noun دو مقداروں کا فرق جو صرف اپنی قوت میں ہم مقدار ہوں ۔
Apotropaic Adjective ردّبلا کرنے والا ۔ آفات سے بچانے والا ۔
Apotropaism Noun اوجھائی ۔
Apotropaon Noun تعویذ
Apotropous Adjective رُخ مڑا ہوا ۔ بد رخہ ۔
Apoxesis Noun دانتوں کی جڑوں سے مادہ متعنفہ کو دور کرنا
Apozem Noun جوشاندہ ۔ خساندہ ۔