English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aab baz Name آب باز ۔ پانی میں تیرنے والا ۔ پیراک
Aabbaz Name پانی میں تیرنے والا ۔ تیراک ۔ سویمر ۔
Aabdaar Name آبدار ۔ خوبصورت ۔
Aabdar Name آبدار ۔ تیز ۔
Aabder Name آب در ۔ موتی کی چمک ۔ جلد ۔ آب و تاب
Aabdominoperineal Phrase شکمی عجانی : یہ اصطلاح لاطینی لفظ ، ایبڈومن ، بمعنی ، پیٹ ، اور یونانی لفظ ، پیری نیوس ، بمعنی مقعد اور خصیوں کا درمیانی حصہ ، کا مرکب ہے ۔ شکم اور عجان سے متعلق ۔ مقعد اور خصیوں کے درمیانی حصہ کے متعلق ۔
Aabera Name آبرہ ۔ دلیل پیش کرنے والی ۔
Aabgeena Name آبگینہ ۔ آئینہ ۔ شیشہ ۔
Aabi had been my friend since childhood Phrase عابی میرے بچپن کی دوست تھی
Aabra Name آبرہ ۔ دلیل پیش کرنے والی ۔
Aabroo Name آبرو ۔ عصمت ۔ عزت ۔
Aabteen Name آبتین ۔ فریدون کے باپ کا نام
Aac Noun اين نو انٹی کرسٹم ۔
Aaccess speed Noun ایکسیس سپیڈ ۔ ایکسیس ٹائم ۔
Aachalasia Noun ناکشادگی ، نرم عضلاتی ریشوں کا پھیل نہ سکنا جیسے غذا کی نالی اور معدہ کے اتصالی عضلات کا کھانا کھاتے وقت نہ پھیل سکنا
Aacrania بغیر کھوپری ۔
Aacriflavine زخموں پر چھڑکنے کا سفوف جراثیم کش اور قابل حل ۔
Aad Name عاد: آدمی ۔ حضرت حود کی قوم کا نام ۔
Aad bin ooz Noun name arabic historical عاد حضرت نوح علیہ السلام کی چوتھی پشت سے ایک شخصیت کا نام ہے۔ عاد بن عوض بن ارم بن سام بن نوح ہی کے نام سے قومِ عاد مشہور ہوئی جو اللہ کے عذاب سے ھمیشہ کے لیے تباہ ہو گئی۔ اس قوم کا تذکرہ قرآن میں آیا ہے۔
Aada Name عادہ ۔ ستون ۔
Aadeena Name آدینہ ۔ جمعہ ۔
Aadenology علم غدود ۔
Aadheen فرمانبردار ۔ مطیع ۔ عاجز
Aadil Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ اِنصاف کَرنے والے ۔ ہَدایَت والے ۔ عدَل کَرنے والے
Aadil shah hakumat Noun name historical عادل شاہی حکومت کی بنیاد 895ءہجری میں بیجا پور دکن میں پڑی۔ یہاں کا پہلا حکمران یوسف عادل شاہ تھا۔ بہمنی ریاست کے زوال کے بعد یوسف شاہ نے اپنی آزاد حکومت قائم کی۔ یہ حکومت دو سو سال تک قائم رہی اور نو بادشاہ یکے بعد دیگرے حکومت کرتے رہے۔
Aaerocolpos ہوا یا پانی سے رحم کا پھول جانا ۔
Aafaq Name آفاق ۔آسمان کے کنارے ۔
Aafebrile عدم حرارت ۔
Aafroda Name آفرودہ ۔ چراغ کی بتی ۔
Aafroz Name افروز: تاباں ۔ درخشان ۔ روشن ۔