English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Antehelion | Noun | شمس کاذب ۔ ایک تاباں حلقہ یا حلقے ۔ جو کسرنور سے بنتے ہیں ۔ اور قطبی علاقوں میں طلوع وغروب کے وقت سورج کی مخالفت سمت میں دکھائی دیتے ہیں ۔ |
| Antehypophysis | Noun | پیش نخامیہ |
| Anteinitial | Adjective | قبل تمہیدی ۔ قبل ابتدائی ۔ |
| Antelipe | Noun | آہو کی ایک قسم ۔ |
| Antelope | Noun | چَکارا ۔ مِرگ ، آبو ۔ دُودھ پِلانے والے جانوَروں کی قِسم ۔ اُس کی کھال کا چَمڑا ۔ |
| Antelucan | Adjective | دن چڑھنے سے پہلے کا وقت ۔ پو پھٹنے سے پہلے ۔ |
| Antemeridiem | Noun | قبلِ دوپہَر ۔ دِن کا وَقت ظاہِر کَرنے کے لِيے مُستَعمِل ۔ اِس کا مُخَفَف (اے ايم ) ہے ۔ |
| Antemetic | Adjective | دافع امتلا ۔ متلی روکنے والا ۔ |
| Antemortem | پیشتر از مرگ ۔ | |
| Antemortem clot | Noun | موت سے قبل دل میں بننے والا تھکہ جو مرنے کے بعد نظر آتا ہے |
| Antemorten | Noun | موت سے قبل (لاطینی) |
| Antemundane | Adjective | کائنات کے پیدا ہونے سے پہلے کا ۔ قبل از تخلیق عالم ۔ قبل آفرینش ۔ |
| Antenatal | Adjective | قبل پیدائش ۔ پیدائش کے بعد کچھ ہونا ۔ |
| Antenatal clinic | Noun | شِفاخانہ جہاں بچے کی ولادت سے قبل ماوٴں کا طبی مُعائنہ اور عِلاج کیا جاتا ہے ۔ |
| Antenave | Noun | پیش وسط کلیسا ۔ پیش ناف کلیسا ۔ |
| Antenna | Noun | ہَوائيَہ ۔ مَحاس ۔ اينٹينا ۔ |
| Antennae | Noun | اينٹينا ۔ شاخَہ ۔ قَرن ۔ |
| Antennal | Adjective | قرنی ۔ محاسی ۔ قرن یا محاس سے متعلق ۔ |
| Antennal shaped hilt | Noun | دو سنگھی موٹھ ۔ |
| Antennal sword | Noun | دو سنگھی تلوار ۔ |
| Antennary | Adjective | قرن یا محاس سے متعلق ۔ |
| Antenniferous | Adjective | محاس دار ۔ قرن دار ۔ |
| Antenniform | Adjective | محاس نما ۔ قرن پیکر ۔ |
| Antennular | Adjective | چھوٹے قرن والا ۔ |
| Antennule | Noun | چھوٹا قرن ۔ چھوٹا محاس ۔ چھونیہ ۔ |
| Antennules | Adjective | اینٹینولز ۔ مجلس قرنک ۔ پہلایا چھوٹا انٹینا ۔ یہ چھوٹا انٹینا قشریہ حیوانوں کے سر کے دوسرے حصہ میں حصہ زائدہ کی طرح ہوتا ہے ۔ |
| Antenumber | Noun | عدد ماقبل ۔ |
| Antenuptial | Noun adverb | قبل ازدواج ۔ قبل نکاح ۔ پرانے زمانے کی شادی یا نکاح ۔ |
| Antepagment | Noun | کواڑ یا کھڑکی کا ایک بازو یا دروازے کے ڈھالے ہوۓ محراب کے بیرونی نقش و نگار ۔ |
| Antepar | Phrase | اینٹی پار : پائیپرازین پر مشتمل گولیاں ۔ مقوی دوا ۔ آنتوں کے کیڑے مارنے والی دوائی ۔ |