English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anneloid Noun حلقہ دار کیڑا سے مشابہ ایک جانور
Annex قبضہ کرنا شامل کرنا ۔
Annexable Adjective قابلِ الحاق ۔ الحاق پذیر ۔ قابلِ شمولیت ۔
Annexation الحاق ۔
Annexationist Noun الحاق پَسَند ۔ کِسی دُوسرے کے ساتھ شَراکَت کے حَق ميں ہونا ۔
Annexe ذیلی امکان ۔
Annexed Adjective ملحق ۔ ملا ہوا ۔ منسلک ۔
Annexed conditions شرائط ۔ منسلکہ ۔ مشمولہ ۔
Annexed territory Noun ملحقہ علاقہ ۔
Annexer Noun الحاق کرنے والا ۔ ملانے والا ۔
Annexure Noun منسلکہ ۔ شامل۔ ملا ۔ ساتھ ہونا ۔ جڑا ۔
Annexures of paper Noun کاغذات منسلکہ ۔
Annidation Adjective اینی ڈیشن ۔ فصل در فصل اجزا کی طرف سے ماحولیاتی ذرائع کا تکمیلی استعمال ۔
Annidation ring Adjective اینی ڈیشن رنگز ۔ سالانہ حلقے ۔ ثانوی درخت کی سالانہ بڑھوتری معتدل آب و ہوا کے جنگلات کے درختوں کی جڑوں اور شاخوں میں ۔ ان کے نتیجہ میں درخت کے تنے میں ہر سال ایک نیا حلقہ نمودار ہو جاتا ہے ۔
Annihilable Adjective نیست و نابود ہونے کے قابل ۔ فنا پذیر ۔
Annihilate نیست و نابود ۔
Annihilated Adjective معدوم ۔ نیست و نابود کیا ہوا ۔ برباد کیا ہوا ۔
Annihilation Noun نيستی ۔ فَنا ۔ عمَلِ اِنہدام ۔ سَتياناس ۔ تَعديم ۔ بَربادی ۔
Annihilation of matter Noun مادے کی فنا ۔
Annihilation radiation Noun افناءمادہ تا بکاری ۔ ایک پارٹیکل اور اینٹی پارٹیکل کےدرمیان تعامل کوافناء مادہ کہا جاتا ہے
Annihilation the process by which a particle and its anti artiparticle cease toexist at the same time Phrase افناء مادہ تابکاری ، ایک پارٹیکل اور پارٹیکل کے دوران تعامل کو افناء مادہ کہاجاتا ۔
Annihilationism Noun یہ عقیدہ کہ بعض کبیرہ گناہوں کا نتیجہ ابدی ہلاکت ہے ۔ اعدامیت ۔
Annihilationist Noun ابدی ہلاکت کے عقیدے کو ماننے والا ۔
Annihilative Adjective برباد کن ۔ فنا کن ۔
Annihilator Noun فَنا کَر دينے والا ۔ مُنہَدَم کَر دينے والا ۔
Annisa Name النساء: لفظی مطلب عورتیں ۔ جیسے ،قمرالنساء،شمس النساء ۔
Annist Noun ملکہ این کا طرفدار ۔
Anniversarily Adverb سالگرہ کے طور پر ۔
Anniversary سالانہ تقریب ۔
Anniversary of birth Adjective سالگرہ ۔ سالانہ یومِ پیدائش ۔ سالانہ یومِ پیدائش منانے کا عمل ۔