andrews titration – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینڈ ریوز ڑائیڑیشن ۔ تخفیفی عوامل کا تخمینہ لگانے کے لیے کی جانے والی ٹائیڑیشن ۔ اس ٹائیڑیشن کے دوران تخفیفی عوامل ہائیڈ روکلورک ایسڈ میں تحلیل ہوجاتے ہیں اور پوٹا شیم آیوڈیٹ ( وی) سلیوشن کے ساتھ ٹائیڑیٹ کے عمل سے گزرتے ہیں ۔ حتمی اعداد وشمار کے لیے کاربن ٹیڑ اکلو رائیڈ کا ایک قطرہ شامل کیا جاتا ہے ۔آیوڈین کا رنگ غائب ہوجاتا ہے آیوڈیٹ کی تخفیف ہوکر تخفیفی عامل ici اور آکساڈائز بن جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu