English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| A naemia | Adjective | خون کی کمی خون میں ہیمو گلوبن کی کمی ۔ |
| A nail in ones coffin | — | — |
| A nail in ones coffin or drima nail into ones coffin | — | — |
| A nail or nails breadth from the tender nails | — | — |
| A nalogous | Adjective | نظر آئے یا عمل کرنے میں ایک ہی طرح کی مگر حقیقت میں مختلف مثلا ایمپیئر کی وضاحت کرتے ہوئے برقی رو کے بہائو کے لیے پانی کے بہائو کا ذکر کیا جا سکتا ہے جبکہ برقی رو پانی نہیں ہے یہاں پانی کو اینالا گس شے کہیں گے ۔ |
| A nalysis | Adjective | کیمیائی تجزیہ کسی مرکب کو توڑ کر اُن عناصر میں تبدیل کر دینا جن سے مل کر وہ بنتا ہے ۔ |
| A name to conjure with | Noun | کسی اہم شخص کا نام ۔ |
| A narrow pass | Adjective | بگڈنڈی ۔ چھوٹا سا راستہ ۔ تنگ راستہ ۔ |
| A narrow road or street | Phrase | ایک تنگ سڑک یا گلی |
| A national disaster is a sudden overwhelming and unforeseen event | Phrase | ایک قدرتی آفت سے مراد ایک ناگہانی آفت ہے جو اچانک لپیٹ میں لے لیتی ہے |
| A natomy | Adjective | علم جسم جسمائی اعضاء مثلا ہڈی پٹھے اعصاب وغیرہ کا مطالعہ ۔ |
| A natural disaster is a sudden overwhelming and unforeseen event | Phrase | ایک قدرتی آفت اچانک لپیٹ میں لے لینی والی ناگہانی آفات کو کہتے ہیں |
| A natural disaster is a sudden overwhelming and unforseen event | Phrase | ایک قدرتی آفت سے مراد ایسی مصیبت ھے جو اچانک نازل ہو کر اپنی لپیٹ میں لے لیتی ھے |
| A near escape | بال بال بچنا ۔ | |
| A near guess | Adverb | تقریباً صحیح ۔ تقریباً نشانے پر ۔ |
| A near race | سخت مقابلہ ۔ دوڑ جس میں مقابلہ سخت ہو ۔ | |
| A near resemblance | بہت زیادہ مشابہت ۔ | |
| A near translation | ترجمہ جو مطلب سے قریب تر ہو ۔ | |
| A necessary evil | Noun | ضروری ، لازمی یا ناگزیری شے ۔ |
| A needle match | Noun | کانٹے دار مقابلہ ۔ |
| A needy man is lost when he wishes to imitate a powerful man | Phrase | حیثیت سے باہر قدم رکھنا مصیبت کو دعوت دینا ہے |
| A needy man is lost when he wishes to limitate a powerful man | Idiom | حیثیت سے باہِر قدم رکھنا مُصیبت کو دعوت دیتا ہے ۔ |
| A new breeze blows and its wings fill | Phrase | جب پھر سے ھوا چلنے لگتی ھے اور اس کے اوپر ھوا سے بھر جاتے ہیں |
| A new broom sweeps clean | Idiom | نیا نوکر مارے ہرن ۔ نیا نمازی مسجد کے دروازے ۔ |
| A new car will be bought by my aunty | Phrase | ایک نئی کار میری آنٹی سے خریدی جائے گی |
| A new nothing | مہمل نئی بات ۔ بیکار جدت ۔ | |
| A newspaper has been printed | Phrase | روزنامہ چھاپا جا چکا ہے |
| A newspaper is being printed | Phrase | روزنامچہ چھاپا جا رہا ہے |
| A night before marriage katherine and chips met each other | — | — |
| A night out | گھر سے باہر بسر کی ہوئی رات ۔ |