English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
A night owl Phrase رات بھر جاگنے کا عادی یا دیر سے سونے کے عادی
A nine day s wonder
A nine days wonder عارضی دل چسپی ۔ سر گرمی ۔ چند روزہ ۔
A nine days wonder عارضی دل چسپی ۔ سر گرمی ۔ چند روزہ ۔
A noble man Phrase ایک نیک آدمی
A noble plant suits not with a stubborn ground Idiom اچھے پودے کو زمین بھی نرم ہی چاہیۓ ۔
A nod is enough to the wise Phrase عقلمند کو اِشارہ ہی کافی ہوتا ہے
A nod to a wise and a rod to a fool
A nod to the wise and a rod to the foolish Idiom عقلمند کو اشارہ احمق کو پھٹکار ۔
A nod to the wise and a rod to the otherwise Phrase عقلمند کو اشارہ اور بیوقوف کو پھٹکارا
A noise had been being made by boys since morning Phrase صبح سے لڑکوں سے شور کیا جا رہا ہے
A noise had not been being made by boys since morning Phrase صبح سے لڑکوں سے شور نہیں کیا جا رہا تھا
A noli me tangere manner ایسا انداز کہ کسی کو قریب جانے کی ہمت نہ ہو ۔
A nopheles Adjective مچھر کی وہ خاص نسل جو انسان میں ملیریا بخار کا باعث بنتی ہے ۔
A normal or a man of sound health would never have taken such an extraordinary step Phrase ایک نارمل اور تندرست سوچ کا انسان اس طرح کا غیر معمولی فیصلہ نہیں کر سکتا تھا
A northic system of crystals Adjective فلمیں جو کسی خط پر بھی موڑنے سے اُن کے کونے کنارے اور سامنے کے حصے واپس اُسی حالت میں نہ آ سکیں مثلا کا پر سلفیٹ اسے ٹرائی کلینک سسٹم بھی کہتے ہیں ۔
A nose of wax موم کی ناک ۔ جو دوسرے کا اثر جلد قبول کرے ۔ ج مومج
A not to the wise and arod to the otherwise
A notable quantity Idiom کافی ۔
A note book Phrase ایک نوٹ بک ۔
A note book they knew that a note book was used for writing Phrase ایک نوٹ بک وہ جانتے تھے کے نوٹ بک لکھنے کے لئے استعمال کی جاتی ھے
A noun is the name of a person place or a thing Phrase کسی شخص جگہ یا چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں
A noxia Adjective اینوکسیا ٹشو یعنی یافت یا خون میں آکسیجن کی کمی ۔
A nugget of gold سونے کا ڈلا ۔
A number of men Adjective کئی آدمی ۔ متعدد لوگ ۔
A nurse is coming Phrase ایک نرس آ رہی ہے
A nut cracker face (مجازا) سروتا نما چہرہ ۔
A oner at Idiom ماہر ہونا ۔
A or a Noun ونڈوز اور کچھ دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں پہلی یا پرائمری فلاپی ڈسک ڈرائیور کے لیے استعمال کیا جانے والا آئیڈ نٹی فائر ۔
A orta Adjective شہ رک جس کے ذریعے خون قلب سے جسم میں جاتا ہے ۔