a nalogous – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نظر آئے یا عمل کرنے میں ایک ہی طرح کی مگر حقیقت میں مختلف مثلا ایمپیئر کی وضاحت کرتے ہوئے برقی رو کے بہائو کے لیے پانی کے بہائو کا ذکر کیا جا سکتا ہے جبکہ برقی رو پانی نہیں ہے یہاں پانی کو اینالا گس شے کہیں گے ۔

🔹 Roman Urdu