English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
All right put these pipes on the lorry
All right reserved Noun جملہ حقوق محفوظ ۔
All right take tea Phrase بہت اچھا چائے پیجئے
All right what is your name and where do you work
All right you can come the day after tomorrow in the morning
All risk Adjective بیمہ کراۓ گئے تمام خطرات سے ہوۓ نقصانات پر محیط ۔
All risk insurance Noun کل نقصان بیمہ ۔ کل جوکھم بیمہ ۔
All risks Adjective ہم خطر بیمہ پالیسی ۔
All rivers do what they can for the sea Idiom بڑے آدمی کا کام سب کرنے کو بھاگتے ہیں ۔
All roads lead to rome Idiom سب راہیں دِلی کو ۔
All round Noun چاروں طرف ۔ گردا گرد ۔
All round Noun چاروں طرف ۔ گردا گرد ۔
All round all around
All round price Noun ہمہ گیر قیمت ۔
All rounder Idiom phrase ہر فن مولا ۔ ہر کام میں ماہر ۔ ہر عمل میں مہارت رکھنے والا ۔
All rounder Idiom phrase ہر فن مولا ۔ ہر کام میں ماہر ۔ ہر عمل میں مہارت رکھنے والا ۔
All safe and sound Phrase سب بخیروعافیت اور سلامت
All saints Noun بہشت کے سارے اولیاء ۔
All saints cherry Noun ترش شاہ دانہ کے پھولوں کی ایک قسم جو بہار و خزاں میں کھلتے ہیں اور آرائش کے کام آتے ہیں ۔ آرائشی پھولوں کی ایک قسم ۔
All saints day Noun تیوھار کا دن ۔
All saints summer Noun ہندوستانی موسم گرما ۔
All saintsday
All savings were gone and there was nothing left eat Phrase سب بچتیں ختم ہو گئیں اور کھانے کے لئے کوئی چیز نہ بچی ۔
All seed
All serene Adverb سب ٹھیک ۔ سب بخیر ہیں ۔
All sliming
All sorts of مُختلِف قسم کی ۔ ہر طرح کے ۔
All souls Noun ساری پاک روحیں ۔
All souls day Noun تیوھار کا دن جب روم کا چرچ پاک روحوں کے لیے دعائیں کرتا ہے ۔
All souls day Noun تیوھار کا دن جب روم کا چرچ پاک روحوں کے لیے دعائیں کرتا ہے ۔