English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
All of us have benefited greatly from the use of scientific mathod in solving problems such as those dealing with the maintenance of health
All of you have qualified this class havent you
All of you have qualified this round havent you
All offices are greasy Idiom محنت کے بغیر کوئی کام نہیں ہو سکتا ۔
All one بِلکُل وَہی ۔ يَکساں بَلِحاظِ اثَر ۔ سيم سيم ۔
All one lnows جس حد تک ممکن ہے ۔ امکان بھر ۔حتی المقدور ۔
All or any part Noun کل یا کوئی حِصہ ۔ تھوڑا حِصہ ۔
All or none Adjective آل ارنن تمام یا ہیچ وہ قانون جسکی توضیح و تعبیر ہے کہ ایک اکیلا عصب یا تو سرے سے کام ہی نہیں کرتا یا کمزوری سے اور مضبوطی سے کرتا ہے ۔
All or none Adjective آل ارنن تمام یا ہیچ وہ قانون جسکی توضیح و تعبیر ہے کہ ایک اکیلا عصب یا تو سرے سے کام ہی نہیں کرتا یا کمزوری سے اور مضبوطی سے کرتا ہے ۔
All or nothing
All orders from there are automatically null and void
All other man on the boat were drowned only lamboo survived Phrase کشتی پر سوار ہونے والے سب دوسرے آدمی ڈوب گئے صرف لمبو زندہ بچا
All other men on the boat were drowned Phrase کشتی پر سوار ہونے والے سب دوسرے آدمی ڈوب گئے ۔
All other patients were waiting for the doctor Phrase سب ہی دوسرے مریض ڈاکٹر کا انتظار کر رہے تھے
All other people were waiting for the doctor Phrase سب ہی دوسرے لوگ ڈاکٹر کا انتظار کر رہے تھے
All out مکمل طور سے ۔پوری طاقت سے ۔ بھرپور کوشش سے ۔
All out مکمل طور سے ۔پوری طاقت سے ۔ بھرپور کوشش سے ۔
All out of the way corner وہ مقام یا گوشہ جہاں کوئی نہ جاتا ہو ۔
All outer
All over Adverb پورے طور سے ۔
All over again Adjective نئے سرے سے دوبارہ ۔ پھر سے ۔ پھر شروع سے ۔
All over the place Adjective ہر جگہ ۔ ہر کہیں ۔ بد نظمی کی حالت میں ۔
All over the shop Adverb تتر بتر ۔ پریشان ۔ ہر سمت میں ۔
All over the world پوری دنیا میں ۔
All over with Idiom phrase ختم ہونا ۔ اختتام پذیر ہونا ۔
All overish
All pakistanis should work for its integrity Phrase تمام پاکستانیوں کو اس کی سالمیت کے لیے کام کرنا چاہیے
All people are not bad in pakistan Phrase پاکستان میں سب لوگ خراب نہیں ہیں
All people are not bad in world Phrase دنیا میں سب لوگ خراب نہیں ہیں
All pervasive