English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alia will have taken tea Phrase عالیہ چائے پی چکی ہو گی
Alia will not be taking tea Phrase عالیہ چائے نہیں پی رہی ہو گی
Alia will not finish the work Phrase عالیہ کام ختم نہیں کرے گی
Alia will not have been taking tea since morning Phrase عالیہ صبح سے چائے نہیں پی رہی ہو گی
Alia will not take tea Phrase عالیہ چائے نہیں پئے گی
Alia will take tea Phrase عالیہ چائے پئے گی
Alia will write a letter tomorrow Phrase عالیہ کل خط لکھے گی
Alian Name علیان ۔ عالی مرتبہ ۔
Alias Adverb عُرف ۔ کِسی اور نام سے مَعروف ۔ اِختِيار کَردَہ يا فَرضی نام ۔
Aliasing Noun ایلیارنگ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ڈسپلے سکرین پر ظاہر ہونے والی نوکدار خمیدہ اشکال یا ترچھی لکیریں جن کا سبب سکرین کی کم ریزولوشن ہے ۔
Aliasing bug Noun ایلیازنگ بگَ ۔ پروگرامنگ کے ایسے پیچیدہ ایررز جو ان کوڈز میں ظہور پذیر ہوسکتے ہیں جو ڈائنامک ایلوکیشن انجام دیتے ہیں ۔
Alib Name آلِب ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ملانا ۔ منجمد کرنا ۔
Alibanum Noun (نباتيات) لوبان ۔ کُندُر ۔
Alibanum tree Noun (نباتيات) لوبان پاربتی ۔
Alibene Noun روغن لوبان ۔ روغن کندر ۔ لوبان کا تيل جو بخارات بن کر اڑ جانے کی خاصيت رکھتا ہے
Alibi Noun (قانون) عُذَر عدَم موجُودگی ۔ عُذَر داری کَرنا ۔
Alibility Noun قوت بخش ۔ غذائی ۔ خوراکی ۔
Alible Noun معتدی
Alicant Noun اسپینی شراب جو الیکانٹ میں تیار ہوتی ہے ۔
Alices Noun چیچک کے دانوں کا ٹوٹنا
Alicnation Phrase الینیشن ۔ دماغی : ذہنی بیماری ۔
Alicyclic Adjective ایلی سائیکلک ۔ دہن حلقی ۔
Alicyclic compound Noun د ہن حلقی مر کب ۔ ہم حلقی مر کبا ت جن ميں بنز ين کا حلقا مجو د نا ہو ۔
Alicyclic describing an oranic comound that contains a ring but not an aromatic ring an exaple is cyclohexane Phrase الی سائیکلک ، ایسے نامیاتی مرکبات جن میں ارومیٹک رنگ کے علاہ رنگ پایا ہے ، سائیکوہیکین اس قسم کے مرکبات کی مثال ہے ۔
Alicylic ایلی سائیکلک ۔ یہ سائیکلک کاربن کمپاونڈز ہوتے ہیں اِن میں بینزین کا کوئی رنگ(حلقہ)موجود نہیں ہوتا۔ ایلی فیٹک کے خواص رکھتے ہیں ۔
Alidad Noun اصطرلاب کا درجہ نما ۔ ( جس سے اس کے درجے معلوم ہوتے ہیں ) ۔ عضادہ ۔ نمائندہ اصطرلاب ۔
Alidade Noun عصاد ۔ ايک قابِلِ حَرکَت بازُو ۔ دُور بين يا سَروے کَرنے والے آلات سے مُتعلِق ۔
Alidine Phrase الیڈین : دیکھئے انیلیریڈین ۔ محلول میں دستیاب ہیں ۔
Alidoctor sahib what is dengue fever
Alien Adjective غَير ۔ پَرديسی ۔ اجنَبی ۔ بَديسی ۔ بيگانَہ ۔ غَير مُلکی ۔