English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Algiometabolic Noun درد کے ساتھ پیشاب آنا
Algiomotor Noun درد تحویلی
Algiomuscular Noun عضلات میں درد کرنے والا
Algiovascular Noun خون کی چھوٹی نالیوں میں درد پیدا کرنے والا
Algist Noun گھاس اور خس و خاشاک کے متعلق تحقیق کرنے والا ۔
Algo meter
Algo metric
Algo phobia Phrase درد کا خوف
Algo phobia Phrase درد کا خوف
Algodonite Noun تانبے کا آرسنائیٹ ۔
Algodystrophy Noun اچھو لگنے سے درد ہونا
Algogenic جو درد لائے ۔ درجہ حرارت کم کرنے والا ۔
Algogenic algesiogenic
Algoid Adjective سمندری کائی جیسا ۔ گھاس اور خس و خاشاک جیسا ۔
Algol Noun الگول ۔ الگورتھمک لینگوئج کا مخفف ۔ پہلی با ضابطہ پروگرمنگ لینگوئج جو ۱۹۵۰ء کے آخر میں تیار کی گئی اور یورپ میں اس کا وسیع پیمانے پر استعمال ہو ۔
Algol abbr for algorithmic language Phrase الگول ، یہ ایگور تھمک لینگوئج کا مخفف ہے ۔
Algolagnia Adjective ایلگولیگنیا ۔ درد شہوی ۔ اذیت میں متبلا ہو کر یا اذیت دے کر جنسی لذت حاصل کرنا ۔
Algological Adjective سمندری کائی کے علم سے متعلق ۔
Algologist Adjective ایلجولوجسٹ ۔ ماہر اشنیات ۔ ایلگولوجی یا اشنیات کے علم کا ماہر ۔
Algology Noun اُشنيات ۔ عِلمِ نَباتاتِ بَحری ۔
Algometer Noun درد پیما ۔ الم پیما ۔
Algonkian Adjective الگُونکِيائی ۔ الگُونکی دَور يا نِظام ۔
Algonquian Noun adjective شمالی امریکا کے بڑے انڈین قبائل کا یا اِس سے مُتعلِق ۔
Algonquian algonquin algonkin
Algophilia Noun آزار پسندی ۔ درد پسندی ۔
Algophilist Noun آزار پسند ۔
Algophily Noun درد پسندی
Algophobia Noun خوف آزار ۔ خوف اذیت ۔ الم ترسی ۔ درد ترسی ۔
Algopsychalia Noun درد مالیخولیا
Algor سردی کا غیر معمولی احساس ۔